اور جن کا کوئی دوست نہ ہو وہ کیا کریں جیاس دھاگے میں تعارف آپ کے دوست کرایں گے
آپ سے دوستی کرنے کے لیے کیا کرنا پڑے گاوہ دوستی بنایں؟
وہ آپ بنا دیںایک دشمنوں والی لڑی بھی بنا لیں
مطلب آپ میرے دوست نہیںآپ سے دوستی کرنے کے لیے کیا کرنا پڑے گا
مطلب آپ میرے دوست نہیں
ہم تو آپ اور قیصرانی بھائی دونوں کا تعارف کروا چکے ہیں۔ اب عزیز امین بھائی دوبارہ تعارف کروانا چاہتے ہیں ہم سے کیا۔۔۔ہمارے دوستوں کو دنیا جانتی ہے ایک سے ایک آفت کے پرکالہ ہیں
میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ میں بہت کم کسی کو دوست بناتا ہوں
دوستی کی نہیں جاتی، نبھائی جاتی ہے۔ یہ دوستی تو نہیں ہوئی کہ مجھے صرف آپ کا نام معلوم ہو اور کچھ نہیں؟مطلب آپ نے مجھے ابھی تک دوست نہیں بنایا؟