آپ کا تعارف آپ کے دوستوں سے

نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نہیں دیکھا ۔ اور وہ میری نظر سے بھی نہیں ہو گا
یا حیرت۔ میرے سے اتنی بڑی کوتاہی ہوئی کیسی۔ حضور معذرت خواہ ہوں۔ آپ یقین مانیے کہ نادانستگی میں آپ کی نظر کے سامنے نہ دھر پایا ہوں گا۔ امید ہے آپ وسیع القلبی سے کام لے کر صرف نظر فرمائیں گے۔
 

عزیزامین

محفلین
تو آپ کی دوستی کے لیے کیا پاپڑ بیلنا پاپڑبیلنا پڑیں گے؟
صد معضرت مگر اس دھاگے کا عنوان "اُلٹے کان پکڑنا" کا شہ نمونہ ہے ۔۔۔۔ :p :p ۔۔۔ :biggrin:
صاحب ایسے لکھیں نا کہ آپ اپنے دوستوں کا تعرف کروائیں !!
نا کہ ، آپ کے دوست آپ کا تعرف کروائیں گے !!
اس کے لیئے بڑی تگ و دو کرنی پڑے گی ، یعنی کہ پہلے تو اپنے دوستوں کو پکڑ پکڑ کے لائیں، پھر ہاتھ پکڑیں کہ اے بھلے مانس یہاں ہمارے نام کا تھوڑا مکھن مار دو ۔۔۔ :LOL: :LOL: ۔۔۔۔۔۔ :p :p
:) ، :) ، :)
نہیں جس کا دل ہے لکھے جس کا دل ہے نہ لکھے دھاگے کانام جو چاہے رکھ لیں؟
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
آپ سے دوستی کے لیے کیا پاپڑ بیلنے پڑیں گے؟
کُکنگ آپ کا ویک پوائنٹ ہے، اس لئے پاپڑ بیلنے سے گریز کیجئے
دوستی دو طرفہ ہوتی ہے۔ اس پر ذاتی پیغام میں بات کر لیتے ہیں کہ سرِ محفل اچھا نہیں لگتا شکوہ شکایات :)
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
میرے خیال میں " دوستی کرنا " ۔۔۔۔ انتہائی غیر مناسب ترکیب ہے ۔۔۔۔ درست مفہوم تو بس دوستی ہونا سے حاصل ہوتا ہے !!
:) ، :) ، :)
 
Top