عزیزامین
محفلین
کیوں کیا میری شخصیت اتنی بور ہے؟یعنی دروازے سے ہی لوٹ جائیں؟
کیوں کیا میری شخصیت اتنی بور ہے؟یعنی دروازے سے ہی لوٹ جائیں؟
نہیں، لیکن آپ کے سوالات اور ان کو کرنے کا انداز بہت بورنگ ہوتا ہےکیوں کیا میری شخصیت اتنی بور ہے؟
آپ کو کسی حد تک کانٹ چھانٹ کا حق ہےنہیں، لیکن آپ کے سوالات اور ان کو کرنے کا انداز بہت بورنگ ہوتا ہے
ایک چیز مشترک ہے کہ آپ دونوں میں صرف زمین آسمان کا فرق ہےزیک بھی قوس ہیں میں بھی کیا ہم میں کچھ کامن ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
وہ کیسے بھلا؟آپ کو کسی حد تک کانٹ چھانٹ کا حق ہے
پر قوس کو تو کسی حد تک کامن ہونا چاہیے؟ایک چیز مشترک ہے کہ آپ دونوں میں صرف زمین آسمان کا فرق ہے
آپ جو کرنا چاہتے ہوتے ہیں، اسے کبھی ادھورا نہیں چھوڑتےپر قوس کو تو کسی حد تک کامن ہونا چاہیے؟
پر آپ کی پوسٹ کو کیسے ایڈٹ کروں؟شاید پھر بور نہ ہوں؟
پھر فائدہ لکھنے کا؟نیچے اپنی طرف سے کچھ لکھ سکتے ہیں پر ضروری نہیں کے مجھے اس سے اتفاق بھی ہو
نہیںکیا مجھ سے اپنی رائے کا حق بھی چھینے گے؟