ہادیہ
محفلین
سمجھ نہیں آرہی اس کو ریٹنگ کیا دوںپاکستانی بہنوں بیٹیوں کےلیے تو وزن بڑھانے کا سب سے آسان نسخہ شادی ہے ، ذاتی تجربہ ہے
معلوماتی یا پرمزاح۔۔:ڈی
سمجھ نہیں آرہی اس کو ریٹنگ کیا دوںپاکستانی بہنوں بیٹیوں کےلیے تو وزن بڑھانے کا سب سے آسان نسخہ شادی ہے ، ذاتی تجربہ ہے
جی ہاں یہ ایسا مرحلہ ہے کہ بڑوں بڑوں کی گھگھی بندھ جاتی ہے، ریٹنگ کیا چیز ہےسمجھ نہیں آرہی اس کو ریٹنگ کیا دوں
معلوماتی یا پرمزاح۔۔:ڈی
متفق، معلوماتی اور پر مزاحسمجھ نہیں آرہی اس کو ریٹنگ کیا دوں
معلوماتی یا پرمزاح۔۔:ڈی
فٹبال سے اس کا کیا تعلق رہا ؟آج فٹبال کھیلتے ہوئے یہ خیال آیا کہ محفلین سے ان کا قد عمر اور وزن پوچھا جائے
2007 میں وزن 218 پونڈز تک گیا تھا پھر روزانہ کی خوراک میں کچھ ردوبدل کی، صبح کی سیر اور شام میں ایک گھنٹہ کھیل لازم کیا تو سات سے آٹھ ہفتوں میں 190 کے لگ بھگ آ گیا۔ آپ پچھلے دس سال سے تقریباً 185 سے 195 پونڈز کے درمیان ہی ہے۔اس میں یہ سوال بھی ہو سکتا ہے کہ زیادہ سے زیادہ وزن کتنا رہا
170 سے 175 پونڈز تک وزن آئیڈیل ہے۔اس کے ساتھ ساتھ اپنا آئیڈیل وزن بھی بتایا جا سکتا ہے!
18.5 سے 25 کلوگرام فی میٹر سکوئرڈ نارمل سمجھا جاتا ہےمیرے خیال میں BMI زیادہ اہم ہے۔
آپ کا سیڈ ہونا کچھ سمجھ نہیں آیا سرجی۔۔ ایک من سے تو زیادہ ہی ہے اور دو من کے قریب۔۔وزن: 75 کلو گرام
مجھے کچھ حوصلہ ہوا ہے اب۔قد : 6 فٹ
وزن : تقریبا 92 کلو۔
98 تک جاچکا ہے
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق بسبب کاہلی ہمارا وزن 85 تک پہنچ چکا ہے۔مجھے کچھ حوصلہ ہوا ہے اب۔
جب دوڑنا شروع کر چکیں تو بتائیے گا۔ منصوبے تو میں نے بھی بہت بنائے ہیں۔جس پر شدید تشویش کے ساتھ باقاعدگی سے دوڑ کا منصوبہ شروع کر چکا ہوں۔
اچھاہے جنابمجھے کچھ حوصلہ ہوا ہے اب۔
یہ کام تو مردوں کے ساتھ بھی ایسے ہی ہوتا ہے۔ پاکستانی مردوں کا وزن بھی شادی کے بعد بڑھ جاتا ہے۔پاکستانی بہنوں بیٹیوں کےلیے تو وزن بڑھانے کا سب سے آسان نسخہ شادی ہے
جہاں بی ایم آئی کیلکولیٹر تیار کیا گیا، وہاں شادی سے پہلے اور بعد میں صورتحال کوئی معنی رکھتی ہے؟لیکن شادی سے پہلے اور شادی کے بعد کا کالم ہی نہیں ہے بی ایم آئی کیلکولیٹر میں
یہ بھی ٹھیک ہے وہاں تو شادی سنی سنائی چیز ہےجہاں بی ایم آئی کیلکولیٹر تیار کیا گیا، وہاں شادی سے پہلے اور بعد میں صورتحال کوئی معنی رکھتی ہے؟
بی ایم آئی ۔ باڈی ماس انڈیکسویسے ڈاکٹر صاحب یہ بی ایم آئی کی کچھ وضاحت کردیں