جمیل قادری
محفلین
السلام علیکم تمام دوستوں آپ کہاں کہاں رہتے ہیں یہ کیسا دھاگہ ہے میں نے شروع کردیا ہے آپ رائے دیں شکریہ
آخری تدوین:
میرا مسکن یاہو کے ہیڈ کوارٹر میں ہےالسلام علیکم تمام دوستوں آپ کہاں کہاں رہتے ہیں یہ کیسا دھاگہ ہے میں نے شروغ کردیا ہے آپ رائے دیں شکریہ
دهاگہ ٹوٹ جانا اور آپ کی ہائے ہو بطرز یا ہو بن جانی۔ اٹھ جائیں شاباش۔یہاں بھی کوئ آئے میں اس دھاگے میں اکیلا بیٹھا ہوں سب ممبریں کہاں مرگئے ہیں