آپ کا موڈ اب اردو میں!

mujeeb mansoor

محفلین
اینیمیٹر

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ '؛؛ابوشامل صاحب آپ کیسے ہیں؟آپ کی بھترین کارکردگی پر آپ کو سلام ،خوشی ہوئی؛؛ایک گذارش ہے آپ سے امید ہے کہ ماہوس نہیں کریں گے ؛وہ یہ کی مجھے؛؛اینیمیڈ؛؛اور ؛؛جف اینیمیٹر ؛؛کی شدید ضرورت ہے اگر آپ مجھے عنایت فرمائیں تو بہت نوازش ہوگی ؛؛اللہ تعالی آپ کو سرفرازی نصیب فرمائے ؛؛ آمین؛؛
 
Top