آپ کریں تو راس لیلا، ہم کریں تو کریکٹر ڈھیلا

محمداحمد

لائبریرین
اب سمجھ آیا کہانگلینڈ و آسٹریلیا والی سیریزوں کے دوران احمد بھائی محفل پر کیوں نہیں آتے۔۔
اور ابھی سری لنکا والی سیریز میں ٹی وی پر نہیں جاتے تھے۔۔۔ محفل میں ہی دھرنا دیا ہوا تھا۔۔:ROFLMAO:

کرکٹ پسند نہیں جناب کو۔ لیکن "لوز بال" پھر بھی نہیں چھوڑتے۔ :) :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اب سمجھ آیا کہانگلینڈ و آسٹریلیا والی سیریزوں کے دوران احمد بھائی محفل پر کیوں نہیں آتے۔۔
اور ابھی سری لنکا والی سیریز میں ٹی وی پر نہیں جاتے تھے۔۔۔ محفل میں ہی دھرنا دیا ہوا تھا۔۔:ROFLMAO:
یعنی دلچسپی بھی بےحد محدود قسم کی ہے۔۔۔ :p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
جب ہم نے دیکھا کہ ہمارے رکوائے سے بین نہیں رُکے گا تو ہتھیار ڈال دیے۔ :) :)

ویسے یہ اپنے زبیر بھائی کو بھی تالی مار دی بیٹھے بیٹھے۔ :) :)
تماشائیوں کا ذکر بھی تھا۔اور مرزا کا بھی ۔۔۔ تو زبیر بھائی کو آواز تو بنتی ہی تھی۔۔۔ :p
بڑی جلدی ہتھیار ڈال دیے۔ کچھ تو لڑتے۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
تماشائیوں کا ذکر بھی تھا۔اور مرزا کا بھی ۔۔۔ تو زبیر بھائی کو آواز تو بنتی ہی تھی۔۔۔ :p
بڑی جلدی ہتھیار ڈال دیے۔ کچھ تو لڑتے۔۔۔

اپنے ساتھ نہ دیں تو آدمی کس کے لئے لڑے۔ :)

جیت کر بھی ہارنا ہو تو ایسی لڑائی سے دستبردار ہو جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
اپنے ساتھ نہ دیں تو آدمی کس کے لئے لڑے۔ :)

جیت کر بھی ہارنا ہو تو ایسی لڑائی سے دستبردار ہو جانا ہی بہتر ہوتا ہے۔
جیت کر ہارنے والے کو تو بازیگر کہتے تھے۔۔۔ :p اوہ اچھا وہ ہار کر جیتنے والا ہوتا تھا۔۔۔ :D
 
ویسے ہمیں فرار کی راہ پکڑنی چاہیے اس سے پہلے ناصر علی مرزا صاحب ہمارا اور آپ کا آئندہ کسی بھی دھاگے میں داخلہ ممنوع فرما دیں۔
جناب ہماری ایسی کیا مجال ، آپ کی حاضر جوابی اورپرمزاح باتوں سے ہی تو ہم آپ کےمرید ہوئے ہیں۔ کہ آپ مذاق کرتے ہیں (طنز کے ساتھ بھی ) لیکن کسی کا مذاق اڑاتے نہیں
 
Top