نیرنگ خیال
لائبریرین
اپنا ان سوالوں سے کیا لینا دینا۔۔۔۔
میں بھی۔۔۔محی الدین نواب کی تحریر بھی پہچان لیتا ہوں۔
ان لکھاریوں کو ان کی اصل زبان میں کہ ترجمہ شدہ؟نسیم حجازی، ہاشم ندیم، ممتاز مفتی ، Sidney Sheldon, اور شاید Paulo Coehlo کو بھی!
ویسے ہر ایک لکھاری کا اپنا نِرالا(Unique) انداز ہے ،
Jose Saramago اور مستنصر حسین تارڑ کو تو باآسانی پہچان سکتا ہوں۔ Franz Kafka کو پہچاننا بھی زیادہ مشکل نہیں اگر آپ کثرت سے اسے پڑھیں۔ بلکہ میرا خیال ہے کہ اگر آپ فکشن کثرت سے پڑھتے ہیں تو بڑے ادیبوں کو باآسانی پہچان سکتے ہیں۔ غیر فکشن میں صورتحال تھوڑی مشکل ہوتی ہے۔
اپنی استانی مرحومہ عنیقہ ناز کی تحریر بھی پہچان جاتا ہوں۔
موجودہ لڑی کو ’’ تحریر سے مصنف کی شناخت ‘‘ میں ضم کردینا چاہیے
اسی لئے تو پہچان جاتی ہیں!ہیں سچی!!!
ذرا بتایے گا کیسے؟
میں نے تو ابھی تک "ٹِک" کر لکھنا ہی شروع نہیں کیا
اسی لئے تو پہچان جاتی ہیں!
ہمم!پڑھے لکھوں اور لکھے پڑھوں میں فرق تو ہوتا ہے نا!
آپ شاید انگریز لکھاریوں کی بات کر رہے ہیں!ان لکھاریوں کو ان کی اصل زبان میں کہ ترجمہ شدہ؟