مزے کی بات یہ ہے کہ اب تک کسی نے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو ووٹ نہیں دیا۔ جبکہ مجھے جب کبھی کسی اور کا سسٹم استعمال کرنا پڑے تو اس کے علاوہ کوئی براؤزر نہیں ملتا۔
ایکسپلورر کا استعمال آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے۔
میرے بلاگ پر آنے والوں کے اگر اعداد و شمار لکھوں تو آج سے تین چار سال پہلے پچاس ساٹھ فیصد کے قریب ایکسپلورر کے صارف تھے لیکن اب یہی تعداد بیس فیصد کے قریب رہ گئی ہے جبکہ کروم تیس فیصد اور فائر فوکس پچیس فیصد اس سے اوپر آ گئے ہیں۔
گوگل کروم اور فائر فوکس۔۔ جبکہ انٹرنیٹ ایکسپلورر بہ امرِ مجبوری ۔۔۔ ۔
واقعی کروم کو لگتا ہے IDM سے کوئی چڑ ہے کیونکہ اس میں نہ تو بندہ کوئی ویڈیو ڈھنگ سے ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہے اور نہ دوسری فائلزبس کروم میں ایک بات یہ کہ اگر اسے IDM کے ساتھ منسلک کردیا جائے تو
یہ کچھ پنگے کرتا ہے۔
تو اگر کبھی IDM کا استعمال مقصود ہو تو فائر فاکس استعمال کرتا ہوں۔
ا