آپ کو اپنے ملک کی شہریت پر کتنا فخر ہے؟: سروے رپورٹ

x boy

محفلین
یہ پپوجی سروے اور کیا کیا کرتا ہے
smiley-owl1_532_1462140a.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے یہ حیرت ہوتی ہے کہ الہامی مذاہب تو ہمیشہ سے موجود رہے ہیں، پھر بھی فرعون ہو یا آج کے دور کے "کافر" ممالک، وہ ہمیشہ الہامی مذاہب کے پیروکاروں سے زیادہ سلجھے ہوئے، زیادہ سمجھدار اور زیادہ ترقی یافتہ ہی کیوں ہوتے ہیں؟
 
x boy

محفلین
مجھے کچھ لوگوں کے عقل میں میں شق ہونے لگا ہے کہ وہ ہے بھی یا نہیں، باہر سے کس کو اندازہ ہوسکتا ہے کہ فلاں کے پاس عقل ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
مجھے کچھ لوگوں کے عقل میں میں شق ہونے لگا ہے کہ وہ ہے بھی یا نہیں، باہر سے کس کو اندازہ ہوسکتا ہے کہ فلاں کے پاس عقل ہے۔
آپ نے تو پھر بھی بہت دور کی سوچی۔ ہمیں تو یہ پتہ نہیں چلتا کہ آج جو رکن بین ہوئی ہے کل وہ رکن بن کر محفل پر کیسے آ جاتا ہے :)
 
Top