عبدالقدیر 786
محفلین
یہ میری حکومت اور عوام دونوں سے درخواست ہے کہ !
آپ کو زمانے کے ساتھ آگے بڑھنا ہے اور اپنی فنی معلومات کو جدید ترین معیار کے مطابق ڈھالنا ہے اِس سلسلے میں ہمیں اپنے کام کے بارے میں نئی معلومات کو اکھٹا کرنا ہے اُس کے لئے چاہے ہمیں اپنا وقت اور پیسہ دونوں ہی لگانا پڑے ۔اِسی طریقے سے ہماری قوم ترقی کرسکتی ہے اگر ہم وہ ہی پُرانے طریقے استعمال کرتے رہے تو ایک وقت آئیگا کہ ہم لوگ دُنیا سے پیچھے رہ جائیں گے اور ہمارے ملک پاکستان میں صرف مزدور طبقہ ہی رہ جائیگا ۔ ہمیں کوشش کرنی چاھئیے کہ سب سےپہلے تعلیم کو عام کیا جائے پھر ہر شخص کو ہنر مند بنایا جائے۔ کیونکہ اِس وقت ضرورت ہے کہ پاکستان میں ہر شخص تعلیم یافتہ اور ہنرمند ہو اور ایک آزاد عدلیہ کا پاکستان میں قیام ہو ۔ ہم لوگوں کو ضرورت ہے کہ جو تعلیم یافتہ اور ہنر مند طبقہ بہتر روزگار نہ ملنے کی وجہ سے بیرونِ ملک مقیم ہے اُسے واپس پاکستان میں اچھے ذریعہ معاش اور بہتر ماحول فراہم کیا جائے ۔تاکہ ہمارےپاکستان بھی ایک تعلیم یافتہ ملک کی دوڑ میں شامل ہوسکے ایسا بالکل ہوسکتا ہے لیکن اِس کے لئےہر فرد کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔