آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
جی جی اور بات بھی کرتی ہیں اور لکھتی بھی ہیں شمشاد بھائی یہ تو مجھے کوئی آپ کی قریبی لگتی ہیں بلیاں ان میں سے تو ایک کو میں بھی جانتا ہوں دیکھنا میری بات کا جواب بھی دے گی وہ بلی
 

زینب

محفلین
میں کسی بات کا جواب نہیں دے رہی۔۔۔۔میں‌محفل میں‌آئی ہی نہیں آج میری چھٹی ہے۔ہاہاہا:grin:
 

تیشہ

محفلین
ڈھیٹ لوگوں پر ، ۔۔


01dance2.gif
 

مغزل

محفلین
مجھے غصّہ تب آتا ہے جب میری رکھّی ہوئی کوئی چیز وقت پر اپنے مقام پر نہ ملے (عموماً یہ صفائی کے بعد ہی پیش آتا ہے)
 

شمشاد

لائبریرین
زیک ایسے کون سے لوگ ہوتے ہیں جن کا غصہ مہینوں اور سالوں پر محیط ہوتا ہے؟
 

تیشہ

محفلین
نتھنگ کا شارٹ ،

میں نماز پڑھکر بھابھی کو کال کرنے والی ہوں ۔۔ بھابھی سے بولئیے کام ختم کرلیں ، ۔۔ میں آرہی ہون فون پے ۔
 

تیشہ

محفلین
اچھا ، میں کل ، پرسوں کرتی ہوں ۔، بہت سی باتیں ڈسکس کرنے کو اکھٹی ہوئی ہوئی ہیں ،
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top