مجھے آج ابھی تک غصہ نہیں آیا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین فروری 6، 2010 #402 شمشاد نے کہا: یعنی ۔۔۔۔۔۔ ویسے آج کتنی ڈانٹ پڑی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے
شمشاد نے کہا: یعنی ۔۔۔۔۔۔ ویسے آج کتنی ڈانٹ پڑی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے
شمشاد لائبریرین فروری 6، 2010 #403 تو اس کا مطلب ہے یہ روزانہ کی خوراک ہے۔ ویسے اس خوراک سے جان شان بھی بنتی ہے کہ نہیں؟
dxbgraphics محفلین فروری 7، 2010 #406 شمشاد نے کہا: مجھے آج ابھی تک غصہ نہیں آیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں تو میں ہی آپ کو غصہ دلا دوں
شمشاد نے کہا: مجھے آج ابھی تک غصہ نہیں آیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہیں تو میں ہی آپ کو غصہ دلا دوں
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2010 #410 تصور میں جب اتنی سوہنی سوہنی خوبصورت صورتیں پھر رہی ہوں تو ان کو تصور میں لانے کی کیا ضرورت ہے۔
dxbgraphics محفلین فروری 7، 2010 #411 شمشاد نے کہا: یہاں سامنے ہوتے تو شاید دلا بھی سکتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سامنے ہوتا تو غصہ شاید آتا یا نہ آتا۔ لیکن شاید ایک آدھ چپت ضرور کھاتا آپ سے
شمشاد نے کہا: یہاں سامنے ہوتے تو شاید دلا بھی سکتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سامنے ہوتا تو غصہ شاید آتا یا نہ آتا۔ لیکن شاید ایک آدھ چپت ضرور کھاتا آپ سے
زینب محفلین فروری 7، 2010 #413 fahim نے کہا: کسی اور سے لڑلو۔ میں ابھی کینو کھارہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو لڑنے کا اور بھی مزہ ہے تمہارے سر میں پھوڑنے کے لیے مالٹے بھی بم کی طرح لگیں گے
fahim نے کہا: کسی اور سے لڑلو۔ میں ابھی کینو کھارہا ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو لڑنے کا اور بھی مزہ ہے تمہارے سر میں پھوڑنے کے لیے مالٹے بھی بم کی طرح لگیں گے
شمشاد لائبریرین فروری 7، 2010 #414 آج مجھے دفتر سے چھٹی کرتے وقت اپنے آپ پر غصہ آیا، وہ اس لیے کہ کسی کا بھلا کیا، الٹا وہ میرا نقصان کرنے کے در پر ہے۔
آج مجھے دفتر سے چھٹی کرتے وقت اپنے آپ پر غصہ آیا، وہ اس لیے کہ کسی کا بھلا کیا، الٹا وہ میرا نقصان کرنے کے در پر ہے۔
شمشاد لائبریرین فروری 8، 2010 #416 میں تو غصے میں بالکل بھی نہیں ہوتا۔ اور کل والی بات ختم ہو گئی۔ آج ابھی تک تو غصہ نہیں آیا۔
ز زہیر محفلین فروری 9، 2010 #419 جب کوئی اللہ سے گلا کرے جب کوئی صاف جھوٹ بولے جب کوئی لاپرواہی کرے جب کوئی کسی کے بھی احسان کی ناقدری کرے جب کوئی ظلم کرے میرے خیال میں اتنا کافی ہے۔ باقی اپنی زات پے سب برداشت ہے
جب کوئی اللہ سے گلا کرے جب کوئی صاف جھوٹ بولے جب کوئی لاپرواہی کرے جب کوئی کسی کے بھی احسان کی ناقدری کرے جب کوئی ظلم کرے میرے خیال میں اتنا کافی ہے۔ باقی اپنی زات پے سب برداشت ہے