اچھی بات ہے۔ لیکن کبھی کبھی غصہ کرنا صحت کی نشانی ہے۔
سیماب محفلین ستمبر 2، 2013 #1,324 شمشاد نے کہا: لیکن وہ سب تم سے جھگڑتے ہی کیوں ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہی آکر بتائیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 3، 2013 #1,325 لیکن تمہاری دوست جو بھی ہیں وہ یہاں تھوڑا ہی آتی ہیں جو یہاں آ کر بتائیں گی۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 16، 2013 #1,339 کسی دن تمہارے دماغ کی کوئی رگ پھٹ جائے گی، پھر اس غصے کو کیا کرو گی؟