اچھی بات ہے۔ میں سمجھا کہیں کچھ گڑبڑ ہو گئی ہے۔
تبسم محفلین مئی 23، 2013 #1,222 یہاں کوئی تو غصہ میں نہیں ہے نا ہا تو پہلے بتا دیں جی میں یہاں سے بھاگ جاؤں
کھوکھر محفلین مئی 26، 2013 #1,225 شمشاد نے کہا: مجھے غصہ دلانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے یہ لڑکی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کامیاب کوشش کون کرتا ہے
شمشاد نے کہا: مجھے غصہ دلانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے یہ لڑکی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تو کامیاب کوشش کون کرتا ہے
کھوکھر محفلین جون 2، 2013 #1,231 پھر بچت ہوجاتی ہوگی ورنہ باہر سے آکر یہاں گاڑی چلانا کافی مشکل ہوجاتا ہے
شمشاد لائبریرین جولائی 23، 2013 #1,235 غصہ کرنا بھی نہیں خاص کر رمضان کے مہینے میں۔ آخری تدوین: جولائی 25، 2013
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2013 #1,237 باقی مہینوں میں بھی نہیں کرنا چاہیے لیکن رمضان میں "خاص" کر نہیں کرنا چاہیے۔
تبسم محفلین جولائی 25، 2013 #1,238 شمشاد نے کہا: نہیں ہوتے غصہ بھئی۔ تم اتنا غصہ کیوں کر رہی ہو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس نے کہا میں غصہ ہو رہی ہوں
شمشاد نے کہا: نہیں ہوتے غصہ بھئی۔ تم اتنا غصہ کیوں کر رہی ہو؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کس نے کہا میں غصہ ہو رہی ہوں
شمشاد لائبریرین جولائی 25، 2013 #1,239 میں نے نہیں کہا۔ اور تمہارے غصے سے کوئی ڈرتا ورتا بھی ہے یا نہیں؟