محمداحمد
لائبریرین
ارے بالکل پھیکی سی سرخی ہے۔۔۔
اگر نیٹ والے اخباروں کی طرح سنسنی خیز سرخی ہوتی تو کچھ یوں ہوتی:
احمد بھائی نے بھی وہی کرلیا جس کا ڈر تھا
یا۔۔۔
احمد بھائی نے وہ کرلیا جس کا سوچ بھی نہیں سکتے تھے
یا پھر ۔۔۔
احمد بھائی کا ایک ایسا کارنامہ کہ ۔۔۔
اور یہ بھی۔۔۔
احمد بھائی نے وہ کام کرلیا جس کی امید نہ تھی
یا پھر یہ سرخی بھی ہوسکتی تھی۔۔۔
احمد بھائی کا وہ کام کہ سب نے دانتوں تلے انگلیاں دبا لیں
اور۔۔۔
اور۔۔۔
اور!!!
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔!
ویسے کچھ بھی ہے "ٹریفک " تو ملتا نا۔۔۔!
آخر ہم نے دس سال لگا کر 20000 مراسلے لکھے ہیں ۔