اور وہ بابا کہیں آپ ہی تو نہیں تھےیا بابی حکایتی۔۔۔ اس بابے کا دماغ تمہاری حکایتیں پڑھ پڑھ کر خراب ہوا ہوگا۔۔۔
اور وہ بابا کہیں آپ ہی تو نہیں تھے
اووووو اچھا اچھا نہ بتایئے میں سمجھ گئی ہوں
خالی جگہ تو میں نے پہلے ہی پُر کر دیوہ بابا تھا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
خالی جگہ پر کریں۔۔۔ اور عنداللہ ماجور ہوں۔۔۔