احمد محمد
محفلین
مطلب گھر کے بھیدی سے خبردار رہ کر یہ نیکی کا کام کرنا ہوگا۔پرائیویٹ مکالمے ویسے تو پرائیویٹ ہی ہوتے ہیں الا یہ کہ کوئی متعلقہ رکن کسی مراسلے کو رپورٹ کر دے۔
مطلب گھر کے بھیدی سے خبردار رہ کر یہ نیکی کا کام کرنا ہوگا۔پرائیویٹ مکالمے ویسے تو پرائیویٹ ہی ہوتے ہیں الا یہ کہ کوئی متعلقہ رکن کسی مراسلے کو رپورٹ کر دے۔
یہ بات درست نہیں۔ پرائیویٹ مکالمے صرف عام محفلین کی حد تک پرائیویٹ ہوتے ہیں، کوئی بھی مدیر یا منتظم بددیانتی کا مرتکب ہوکر مکالمے پڑھ سکتا ہے۔ حتیٰ کہ کسی عام رکن کو بھی (وقتی ہی سہی) یہ اختیار دیا جاسکتا ہے کہ دیگر محفلین کے مکالمے پڑھ سکے۔ ماضی حال دونوں میں کئی محفلین کے مکالمے پڑھے گئے ہیں۔پرائیویٹ مکالمے ویسے تو پرائیویٹ ہی ہوتے ہیں الا یہ کہ کوئی متعلقہ رکن کسی مراسلے کو رپورٹ کر دے۔
ہم مدیر رہے تاہم ایمان داری کی بات ہے کہ ہمیں ایسی کوئی اجازت نہ تھی۔ منتظمین کے پاس شاید خصوصی اختیارات ہوتے ہوں جن کی بابت ہمیں علم نہ ہے۔یہ بات درست نہیں۔ پرائیویٹ مکالمے صرف عام محفلین کی حد تک پرائیویٹ ہوتے ہیں، کوئی بھی مدیر یا منتظم بددیانتی کا مرتکب ہوکر مکالمے پڑھ سکتا ہے۔ حتیٰ کہ کسی عام رکن کو بھی (وقتی ہی سہی) یہ اختیار دیا جاسکتا ہے کہ دیگر محفلین کے مکالمے پڑھ سکے۔ ماضی حال دونوں میں کئی محفلین کے مکالمے پڑھے گئے ہیں۔
اس کی مثال ملکی بیوروکریسی کی ہے، اگر کسی خاص کمیونٹی کا رکن چاہے تو اپنے طبقے یا احباب کو ملکی راز فاش کرسکتا ہے!
تابش بھیا خیر سے شادی شدہ بھی ہیں، اور آج یکم بھی ہے، اور اتوار بھی۔ آگے آپ سمجھدار ہیں۔محمد تابش صدیقی بھائی خاموش ہو گئے ہیں لہٰذا فرقان احمد بھائی اس معاملہ کو یہیں دبا دیں یہ نہ ہو معاملہ ہماری معطلی سے اختتام پذیر ہو۔
حضرت محض اطلاعا عرض تھا۔ اب ان باتوں پر بحث تو نہیں ہوسکتی۔ جو ممکن تھا وہ بتادیا۔ہم مدیر رہے تاہم ایمان داری کی بات ہے کہ ہمیں ایسی کوئی اجازت نہ تھی۔ منتظمین کے پاس شاید خصوصی اختیارات ہوتے ہوں جن کی بابت ہمیں علم نہ ہے۔
اوہ! ہم تو کافی حد تک لڑی کے موضوع سے ہٹ چکے! اس لیے اب ہماری طرف سے خاموشی، آصف بھیا!
اب میری زندگی آپ ہی کے ہاتھ میں ہے۔آپ کی زندگی بدلنے والی ہے یا یوں سمجھ لیجئے کہ آپ کا پھر سے جینے کو دل چاہنے لگے گا۔
ویسے شفاف پالیسی کے تحت تمام نئے محفلین کو آگاہ کیا جانا چاہیے کہ اُن کے مکالمے وغیرہ کس حد تک نجی ہوسکتے ہیں۔
نوٹ: جیسے پر زور ہےذرا یہ تو بتلائیں کہ اگر پرائیویٹ مکالمہ میں لنک شیئر کیا جائے تو محمد تابش صدیقی بھائی جیسے منتظمین کو پتہ چلے گا؟
بے فکر رہیں۔ معطلی کا درجہ پانے کیلئے خاص شرارت کی ضرورت ہوتی ہے۔ابھی تو آپ بہت معصوم جا رہے ہیںمحمد تابش صدیقی بھائی خاموش ہو گئے ہیں لہٰذا فرقان احمد بھائی اس معاملہ کو یہیں دبا دیں یہ نہ ہو معاملہ ہماری معطلی سے اختتام پذیر ہو۔
ذاتی مکالمات میں عمومی مراسلوں والے اصول نہیں برتے جاتے اور ان کی ضرورت بھی نہیں۔ پس دیوار لوگ کسی کے ساتھ کیا اور کس نوعیت کی گفتگو کرتے ہیں ہم اس کی ٹوہ میں نہیں رہتے۔ البتہ عمومی فورم پر پائریسی وغیرہ کی پابندیاں اس لیے عائد کی جاتی ہیں کیونکہ اس سے سائٹ کی عمومی ساکھ متاثر ہوتی ہے۔ ہم اس سے پہلے بھی کئی دفعہ اس بات کی وضاحت کر چکے ہیں کہ زین فورو میں اراکین کے ذاتی مکالموں میں جھانکنے کا کوئی نظام موجود نہیں اور محفل میں ایسا کوئی ایڈ آن بھی نصب نہیں کیا گیا ہے۔ لہٰذا، اراکین عملہ، بشمول منتظمین میں سے کوئی بھی کسی اور کے ذاتی مکالمے تب تک نہیں پڑھ سکتا جب تک وہ اس میں شریک نہ کیا جائے۔ اس کے باوجود ہمارا مشورہ ہوگا کہ احباب ذاتی مکالموں میں ایسی گفتگو سے گریز برتیں جو ان کے لیے باعث پریشانی یا ندامت ہوں، کیونکہ شرکائے مکالمہ میں سے کسی ایک کا بھی اکاؤنٹ پاسورڈ وغیرہ کے حوالے سے کسی لا پروائی کا شکار ہوا تو متعلقہ مواد کسی اور کی نظروں میں آ سکتا ہے۔ علاوہ ازیں مکالموں کا مواد ڈیٹا بیس میں بغیر کسی انکرپشن کے محفوظ ہوتا ہے۔ ایسے میں اگر کسی قانونی ادارے کی جانب سے ڈیٹا طلب یا ضبط کیا گیا یا محفل کا سرور ہیک ہوا تو ذاتی مکالموں کی گفتگو بھی اس کا حصہ ہو گی۔ حاصل کلام اینکہ، اراکین کے ذاتی مکالمے یقیناً انتظامیہ کی دائرہ دلچسپی سے خارج ہیں، لیکن ان میں غیر ذمہ دارانہ گفتگو اراکین کے لیے کسی طور مناسب نہیں۔ذرا یہ تو بتلائیں کہ اگر پرائیویٹ مکالمہ میں لنک شیئر کیا جائے تو محمد تابش صدیقی بھائی جیسے منتظمین کو پتہ چلے گا؟
خؤب پر اعتماد اور "مجرب" مراسلہ ہے ۔بے فکر رہیں۔ معطلی کا درجہ پانے کیلئے خاص شرارت کی ضرورت ہوتی ہے۔ابھی تو آپ بہت معصوم جا رہے ہیں
معلومات کی آڑ میں اچھی خاصی ٹَکور کردی۔ذاتی مکالمات میں عمومی مراسلوں والے اصول نہیں برتے جاتے اور ان کی ضرورت بھی نہیں۔ پس دیوار لوگ کسی کے ساتھ کیا اور کس نوعیت کی گفتگو کرتے ہیں ہم اس کی ٹوہ میں نہیں رہتے۔ البتہ عمومی فورم پر پائریسی وغیرہ کی پابندیاں اس لیے عائد کی جاتی ہیں کیونکہ اس سے سائٹ کی عمومی ساکھ متاثر ہوتی ہے۔ ہم اس سے پہلے بھی کئی دفعہ اس بات کی وضاحت کر چکے ہیں کہ زین فورو میں اراکین کے ذاتی مکالموں میں جھانکنے کا کوئی نظام موجود نہیں اور محفل میں ایسا کوئی ایڈ آن بھی نصب نہیں کیا گیا ہے۔ لہٰذا، اراکین عملہ، بشمول منتظمین میں سے کوئی بھی کسی اور کے ذاتی مکالمے تب تک نہیں پڑھ سکتا جب تک وہ اس میں شریک نہ کیا جائے۔ اس کے باوجود ہمارا مشورہ ہوگا کہ احباب ذاتی مکالموں میں ایسی گفتگو سے گریز برتیں جو ان کے لیے باعث پریشانی یا ندامت ہوں، کیونکہ شرکائے مکالمہ میں سے کسی ایک کا بھی اکاؤنٹ پاسورڈ وغیرہ کے حوالے سے کسی لا پروائی کا شکار ہوا تو متعلقہ مواد کسی اور کی نظروں میں آ سکتا ہے۔ علاوہ ازیں مکالموں کا مواد ڈیٹا بیس میں بغیر کسی انکرپشن کے محفوظ ہوتا ہے۔ ایسے میں اگر کسی قانونی ادارے کی جانب سے ڈیٹا طلب یا ضبط کیا گیا یا محفل کا سرور ہیک ہوا تو ذاتی مکالموں کی گفتگو بھی اس کا حصہ ہو گی۔ حاصل کلام اینکہ، اراکین کے ذاتی مکالمے یقیناً انتظامیہ کی دائرہ دلچسپی سے خارج ہیں، لیکن ان میں غیر ذمہ دارانہ گفتگو اراکین کے لیے کسی طور مناسب نہیں۔
ذاتی مکالمات میں عمومی مراسلوں والے اصول نہیں برتے جاتے اور ان کی ضرورت بھی نہیں۔ پس دیوار لوگ کسی کے ساتھ کیا اور کس نوعیت کی گفتگو کرتے ہیں ہم اس کی ٹوہ میں نہیں رہتے۔ البتہ عمومی فورم پر پائریسی وغیرہ کی پابندیاں اس لیے عائد کی جاتی ہیں کیونکہ اس سے سائٹ کی عمومی ساکھ متاثر ہوتی ہے۔ ہم اس سے پہلے بھی کئی دفعہ اس بات کی وضاحت کر چکے ہیں کہ زین فورو میں اراکین کے ذاتی مکالموں میں جھانکنے کا کوئی نظام موجود نہیں اور محفل میں ایسا کوئی ایڈ آن بھی نصب نہیں کیا گیا ہے۔ لہٰذا، اراکین عملہ، بشمول منتظمین میں سے کوئی بھی کسی اور کے ذاتی مکالمے تب تک نہیں پڑھ سکتا جب تک وہ اس میں شریک نہ کیا جائے۔ اس کے باوجود ہمارا مشورہ ہوگا کہ احباب ذاتی مکالموں میں ایسی گفتگو سے گریز برتیں جو ان کے لیے باعث پریشانی یا ندامت ہوں، کیونکہ شرکائے مکالمہ میں سے کسی ایک کا بھی اکاؤنٹ پاسورڈ وغیرہ کے حوالے سے کسی لا پروائی کا شکار ہوا تو متعلقہ مواد کسی اور کی نظروں میں آ سکتا ہے۔ علاوہ ازیں مکالموں کا مواد ڈیٹا بیس میں بغیر کسی انکرپشن کے محفوظ ہوتا ہے۔ ایسے میں اگر کسی قانونی ادارے کی جانب سے ڈیٹا طلب یا ضبط کیا گیا یا محفل کا سرور ہیک ہوا تو ذاتی مکالموں کی گفتگو بھی اس کا حصہ ہو گی۔ حاصل کلام اینکہ، اراکین کے ذاتی مکالمے یقیناً انتظامیہ کی دائرہ دلچسپی سے خارج ہیں، لیکن ان میں غیر ذمہ دارانہ گفتگو اراکین کے لیے کسی طور مناسب نہیں۔
معلومات کی آڑ میں اچھی خاصی ٹَکور کردی۔
بہت سی ایپلیکیشن ایسی ہیں جو بظاہر فری ہیں لیکن پریمیم فیچر کے لیے ان کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے،اچھا آئیڈیا ہے۔
البتہ اگر کوئی ایپ قیمتاً ہے تو اس کا پائریٹڈ ورژن شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
سٹوڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کی ویڈیو؟؟؟کوئی یو ٹیوب سٹوڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کی وڈیو کسی کے علم میں ھے ۔ فری؟