سید عاطف علی
لائبریرین
آٹو کریکٹ کا کرشمہ تھا یہ ۔ (سٹوڈیو)سٹوڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کی ویڈیو؟؟؟
عام وڈیو ڈاؤن لوڈ کی کوئی ایپ ۔ !
آٹو کریکٹ کا کرشمہ تھا یہ ۔ (سٹوڈیو)سٹوڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کی ویڈیو؟؟؟
tubemate نامی ایپ سے آپ بآسانی ویڈیوز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں میں بہت عرصہ سے اس ایپ کو استعمال کرتی آ رہی ہوںآٹو کریکٹ کا کرشمہ تھا یہ ۔ (سٹوڈیو)
عام وڈیو ڈاؤن لوڈ کی کوئی ایپ ۔ !
وائس الاؤڈ کا رجسٹرڈ ورژنالسلام علیکم!
شاید اس طرز کی کوئی لڑی پہلے سے موجود ہو مگر تلاش کے باوجود عدم دستیاب ہونے پر یہ جسارت کر رہا ہوں۔ منتظمین اس کو درست فرما دیں۔
یہاں تمام محفلین اپنی خواہش یا ضرورت کی اینڈرائیڈ ایپلیکیشن بتائیں گے اور مجھ سمیت دیگر سیانے محفلین مطلوبہ ایپلیکشن کا پرو یا بغیر اشتہارات (موڈ) ورژن مہیا کرنے کی کوشش کریں گے۔
ابھی تو یہ لڑی فضول لگ رہی ہوگی مگر یقین جانیئے مطلوبہ ایپلیکیشنز کے حصول سے آپ کی زندگی بدلنے والی ہے یا یوں سمجھ لیجئے کہ آپ کا پھر سے جینے کو دل چاہنے لگے گا۔
وائس الاؤڈر سے مراد وہ ایپ ہے جو دورانِ کال سپیکر کی آواز کو بلند کرے؟وائس الاؤڈ کا رجسٹرڈ ورژن
مرقوم بالا ایپ فراہم کرکے ثواب دارین حاصل کریں ۔
آٹو کریکٹ کا کرشمہ تھا یہ ۔ (سٹوڈیو)
عام وڈیو ڈاؤن لوڈ کی کوئی ایپ ۔ !
دونوں نہیں ۔۔۔ بلکہوائس الاؤڈر سے مراد وہ ایپ ہے جو دورانِ کال سپیکر کی آواز کو بلند کرے؟
یا
وہ ایپ کہ جس سے موبائل فون کے مائک سے بولنے پر موبائل کے سپیکر سے بطور پورٹ ایبل لاؤڈ سپیکر آواز آئے؟
مہنگائی کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئی۔گھر کا بجٹ بنانے کی ایپ
اس کام کے لیے تو ایکسل کی ایپ بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔گھر کا بجٹ بنانے کی ایپ
ایسی تو کئی ایپس آئی او ایس پر دستیاب ہیں۔ یقیناً اینڈرائڈ پر بھی ہوں گی۔گھر کا بجٹ بنانے کی ایپ
شاید گھر کا بجٹ بنا رہی ہوں۔@حمیرا عدنان نجانے کہاں ہیں؟
آج پی ٹی اے کی طرف سے پیغام موصول ہوا ہے جس میں بچوں کی نگہداشت کے لیے درج سافٹ ویئرز کے استعمال کا مشورہ دیا گیا ہے:1:بچوں کے پاس موبائل یا لیپ ٹاپ ہو تو اس پہ ان کی سرگرمیاں دیکھنے کی کوئی ایپ؟
2:نیز یہ ایسی ایپ ہو کہ بچہ کسی بھی ایسے براؤزر کو بھی کھولے کہ جس کی ہسٹری نہ آتی ہو، تب بھی اس ایپ سے پتہ چل جائے۔
3:نیز اس ایپ کو چھپایا بھی جا سکتا ہو۔
4:یہ مفت دستیاب ہو۔
آج پی ٹی اے کی طرف سے پیغام موصول ہوا ہے جس میں بچوں کی نگہداشت کے لیے درج سافٹ ویئرز کے استعمال کا مشورہ دیا گیا ہے:
ابھی تک نہیںان میں سے کوئی آزمایا ہے آپ نے یا کسی اور رُکن نے؟
مستقبل بعید میں آزمانے کا ارادہ ہے 😁 ان شاءاللہان میں سے کوئی آزمایا ہے آپ نے یا کسی اور رُکن نے؟