اب یہ " تنہائی " بہت محسوس کرتے ہیں۔
عثمان رضا محفلین نومبر 30، 2009 #42 بندہ فارغ ہو تبھی تنہائی محسوس ہوتی ہے زیادہ لکھیں تو مصروف ہوجائینگے تو تنہائی بھی محسوس نہیں ہوگی
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2009 #43 ان کی تنہائی ذرا دوسری قسم کی ہے۔ جو محفل میں ہوتے ہوئے بھی تنہا محسوس کرتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 30، 2009 #46 فہیم بھائی اس کا علاج صرف شادی ہے۔ پھر سارے سناٹے اور ساری تنہایاں ختم ہو جائیں گی۔
فہیم لائبریرین دسمبر 1، 2009 #49 ارے بھئی شادی کا کیا ہے وہ بھی کرہی لیں گے۔ لیکن ابھی اس میں وقت ہے کوئی 2 سال کا۔
ھارون رشید محفلین اپریل 2، 2010 #55 شمشاد نے کہا: آپ کو کیا پسند ہے ؟ پینٹ قمیص یا شلوار قمیص سگریٹ یا حقہ موٹر سائیکل یا کار برش یا مسواک بوٹ یا چپل فی الحال ابھی اتنا ہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دھوتی بیان دونوں سے اللہ بچائے مس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واک ہنڈا 125 جیسا ص کسی اور میں کہاں پشاوری چپل
شمشاد نے کہا: آپ کو کیا پسند ہے ؟ پینٹ قمیص یا شلوار قمیص سگریٹ یا حقہ موٹر سائیکل یا کار برش یا مسواک بوٹ یا چپل فی الحال ابھی اتنا ہی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دھوتی بیان دونوں سے اللہ بچائے مس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واک ہنڈا 125 جیسا ص کسی اور میں کہاں پشاوری چپل
ھارون رشید محفلین اپریل 2، 2010 #57 شمشاد نے کہا: بہت شکریہ اپنا تعارف تو دیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کہاں ؟