آپ کیا سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ مغل شہزادے کا ارسال کردہ لطیفہ

مغزل

محفلین
آپ کیا سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

تھپڑ مارنے پر شوہر نےناراض بیوی کو کہا کہ انسان اسے مارتا ہے جس سے وہ پیار کرتا ہے۔
جواب میں بیوی نے دو تھپڑ مارے اور بولی آپ کیا سمجھتے ہیں کہ میں آپ سے پیار نہیں کرتی۔
 

arifkarim

معطل
اور وہ شوہر جو روزانہ اپنی بیویوں سے تھپڑ اور بیلن ڈوئیاں کھاتے ہیں، کیا یہ پیار کے انتہاء کی نشانیاں ہیں؟! :eek:
 

فرخ منظور

لائبریرین
مجھے بھی خرم کا لطیفہ زیادہ پسند آیا۔ مغل صاحب ایسے لطیفے نہ پوسٹ کیا کریں جس سے شادی شدہ افراد کی قلعی کھل جایا کرے۔ خرم نے تو میری بھی قلعی کھول دی۔
:grin:
 

مغزل

محفلین
صا حب شیطان کا سر نیچا، مگر اس نے سن لی تو پھوٹ ڈالنے کی کوشش کرے گا، پہلی فرصت میں صدقہ خیرات کیجے
 
Top