سیما علی
لائبریرین
آخری تدوین:
خس و خاشاک زمانے سے کیا مراد ہے ؟
تقریباً درمیان سے ذرا پہلے تک پڑھ چکی ہوں۔ جی چاہتا ہے کہ بس پڑھتی جاؤں۔ اپنی طرز کا خوبصورت ترین ناول۔ 1929 کے زمانے کے برصغیر کے پس منظر میں لکھا جانے والا۔ لگتا ہے کہ ہم کسی ٹائم مشین میں بیٹھ کے آج کل قدیم لاہور میں اینٹوں کے بھٹے پہ سروسانسی، عزیز جہاں اور امیر بخش کے ساتھ موجود انھیں پہلی اینٹ بناتے اور اس پہ مسرت محسوس کرتے دیکھ رہے ہیں۔
یہ ناول پہلے بھی ایشو کرایا اور بغیر پڑھے واپس کر دیا تھا۔ اب دوسری بار ایشو کرایا ہے۔
گھاس پھوس/کوڑا کرکٹخس و خاشاک زمانے سے کیا مراد ہے ؟
یہ کتاب ہماری لائبریری میں آئے گی ڈیمانڈ میں لکھی ہوئی تھی ۔ پھر پڑھوں گا انشا ء اللہگھاس پھوس/کوڑا کرکٹ
آپ کی لائبریری ؟یہ کتاب ہماری لائبریری میں آئے گی ڈیمانڈ میں لکھی ہوئی تھی ۔ پھر پڑھوں گا انشا ء اللہ
جی ،میں جہاں کام کرتا ہوں وہاں لائبریری ہےہر سال میں نیا ایڈیشن آتا ہے کتابوں کاآپ کی لائبریری ؟
اچھا ناول ہے اور عصری حسیت کا نمائندہ بھی۔
تقریباً درمیان سے ذرا پہلے تک پڑھ چکی ہوں۔ جی چاہتا ہے کہ بس پڑھتی جاؤں۔ اپنی طرز کا خوبصورت ترین ناول۔ 1929 کے زمانے کے برصغیر کے پس منظر میں لکھا جانے والا۔ لگتا ہے کہ ہم کسی ٹائم مشین میں بیٹھ کے آج کل قدیم لاہور میں اینٹوں کے بھٹے پہ سروسانسی، عزیز جہاں اور امیر بخش کے ساتھ موجود انھیں پہلی اینٹ بناتے اور اس پہ مسرت محسوس کرتے دیکھ رہے ہیں۔
یہ ناول پہلے بھی ایشو کرایا اور بغیر پڑھے واپس کر دیا تھا۔ اب دوسری بار ایشو کرایا ہے۔
مجھے اب عمران سیریز اچھی نہیں لگتی۔آج کئی سالوں بعد دل کیا تو مظہر کلیم کی عمران سیریز کا وہ ناول جو پچپن یا لڑکپن میں بچگانہ ناولز یعنی عمرو عیار، ٹارزن، چھن چھنگلو، آنگلو بانگلو، چلوسک ملوسک وغیرہ کے بعد پہلا تعارفی ناول مجھے لائیبریرین نے دیا تھا ۔ ناول کا نام ناقابل تسخیر مجرم ہے اور جتنی دلچسپی اس وقت رہی ہوگی اتنی ہی اب رہی۔
اب تونہ لکھنے والےرہے نہ پڑھنے والے۔ابن صفی بھی مرحوم اور مظہر کلیم بھی فوت۔مجھے اب عمران سیریز اچھی نہیں لگتی۔
مظہر کلیم کی تو مجھے بھی ایک آنکھ نہ بھائی۔ لیکن ابن صفی کی تو جب فرصت ملی دوبارہ پڑھوں گا۔مجھے اب عمران سیریز اچھی نہیں لگتی۔
درست کہا آپ نے ! ابنِ صفی کی کیا بات ہے کل ہی ہم اپنے بیتے کو بتا رہے تھے ۔نشہ تھا ابنِ صفی کی کتابیں ۔لیکن ابن صفی تو جب فرصت ملے پڑھوں گا۔
متفق۔ہر عمر کی پسند بھی مختلف ہو سکتی ہے۔
ٹارزن ، آنگو بانگو، عمران سیریز وغیرہ سکول کے زمانے کی ہی باتیں ہیں۔ کالج اور عملی زندگی میں آکر سنجیدہ ادب اور دیگر موضوعات کے لیے بھی وقت مشکل ہی سے نکلتا ہے۔ہر عمر کی پسند بھی مختلف ہو سکتی ہے۔ کبھی عمران سیریز کی دیوانی تھی میں۔