بہت شکریہواہ ، آواز اچھی ہے عاطف بھائی - غزل تو مجھے خاص نہیں لگی مگر آپ کے انداز سے لگتا ہے آپ نے دل لگا کر گائی ہے - بہت خوب ،
بہت شکریہ عمر بھائیبہت خوب بٹ بھائی ۔۔
بہت شکریہ بلالواہ
عاطف بھائی
بہت خوبصورت
مزہ آ گیا
سٹل انجوائنگ
بہت شکریہ خلیل بھائی۔بہت خوب ہے عاطف بھائی۔ داد قبول فرمائیے
واہ بٹ صاحب ! غزل بھی خوب ہے اور گائیکی بھی دِل خوش کُنکردیا موسیٰ کو جس چیز نے بےہوش عدم
بےنقابی نہیں وہ نیم حجابی ہوگی