میرے محترم بھائی
آپ کی سب ہی تحاریر بہت اچھی ہوتی ہیں ۔
اور ان میں مزید بہتری آپ اپنے مطالعے کو بڑھا کر لا سکتے ہیں ۔
اور اس سوچ سے دور رہیں کہ کون آپ کی تحریر پڑھتا ہے اور کون نہیں پڑھتا ۔
آپ اپنی روشن سوچ کا چراغ جلا کر سر بام رکھ دیا کریں ۔
جو چاہے اس سے مستفید ہو ۔
عزیز ! آپ ٹھیک سے اپنی تحریروں کا ربط دیں ورنہ پھر ہم (محفلین) نایاب سے رجوع کریں گے اور ان کی فراہم کردہ آپ کی تحریریں پڑھ کر کوئی رائے قائم کر لی تو ہم ذمہ دار نہ ہوں گے۔
ضرور پہنوں سلیمانی ٹوپی جو جلد از جلد موصول ہو جائے تو کب بھیج رہے ہیں اور یہ کیا میرے سنجیدہ اور فکر انگیز مراسلے کو آپ پرمزاح قرار دے کر حقائق سے فرار حاصل نہیں کر سکتے۔