تاسف آپ کی دعا کی ضرورت ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت شکریہ آپ سب کا جی اس کی طبعیت بہتر سے بہتر ہو رہی ہے وہ بولنےکی کوشش بھی کر رہا ہے اس سے اگربات کی جائے تو اتنابولتا ہے " میں کوشش کر رہا ہوں " وہ اتنی بات کرتا ہے اللہ اس کو جلد صحت عطا فرمائے آمین
 

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
اللہ تعالیٰ سے آپ کے دوست کی مکمل اور جلد صحت یابی کی لئے بہت سی دعائیں۔۔آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top