آپ کی رائے؟

عزیزامین

محفلین
حضور پاک کے دور میں جب آذان دینا تھی تو مخطلیف تجاویز دیں گیں جو مخطلیف جو دوسرے مزاہب سے ملتی تھیں وہ نا پسند فرمایں گئیں بلآآخراذان تجویز ہویئ۔ کہنے کا مطلب ہے ہم دوسرے مزاہب کو کاپی نہیں کرسکتے۔
 
نایاب

لائبریرین

سبحان اللہ
یعنی آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ اللہ سبحان و تعالی نے قران کا نازل فرماتے دین تو مکمل فرما دیا مگر اس دین کی جانب بلانے والی صدائے حق کو تجاویز پر معلق کر دیا ۔۔۔۔۔؟
کسی دوسرے مذہب کو کاپی کرنے سے کیا مراد ۔۔۔۔۔۔۔؟
کیا آپ نے قران پاک کو ترجمے کے ساتھ پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔ ؟
کیا آپ تفاسیر کے مطالعے سے مشرف ہوتے رہتے ہیں ۔۔۔؟
مجھے ان بزرگوں کی جوتیاں سیدھی کرنے والوں میں شمار کر لیں جو کہ " تلوار " کی جگہ اسلام کی تبلیغ کو اپنی گفتگو اپنے کردار اور اپنی شخصیت سے انجام دیتے ہیں ۔ با توفیق الہی ۔۔۔۔۔۔ ان شا ءاللہ
 
قیصرانی

میں ایک نا سمجھ کند زہن کم علم بندہ ہوں پر مجھے ذاتی طور پر مجھے یہ بہت نا پسند ہے۔ کہییں راکھی کا سفر مندر تک نا پہنچ جائے؟
 
مکے گئیاں گل نئیں مکدی جدوں تک دلوں نہ مکایئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جو پورے یقین کے ساتھ جھٹلاتے ہیں سب خداؤں کو ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ ان کے یقین کو کبھی کمزور نہیں ہونے دیتا ۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آپ کو ناپسند ہے تو نہ باندھیں اور نہ بندھوائیں۔ جسے پسند ہے وہ باندھ اور بندھوا سکتے ہیں :)
یہ تو اظہر من الشمس ہوا کہ جس کو پسند ہوا وہ ہی باندھ اور بندھوا سکتا ہے۔میری رائے میں البتہ یہ اسلامی تعلیم اور طریقے کے منافی ہے۔اور ہر مسلم کوحدیث ۔من تشبہ بقوم ِِ فھو منھم۔ کی رو سے اجتناب برتنا ضروری ہے ۔
اس لیے کہ یہ مذہبی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔
 
متفق
 
Top