عزیزامین
محفلین
تصویر نمبر تین کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے۔ مجھے تو دکھ ہوا۔http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedi...raksha_bandhan_festival_pics_gallery_mb.shtml
استغفراللہآپ نے کبھی راکھی بندھوائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟
آپ نے؟آپ نے کبھی راکھی بندھوائی ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟
یہ زبان کے اگلے سرے سے ادا کرتے " اللہ سے معافی مانگی ہے " کہ " حلق کے اندر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔؟استغفراللہ
جی بہت بار
سبحان اللہحضور پاک کے دور میں جب آذان دینا تھی تو مخطلیف تجاویز دیں گیں جو مخطلیف جو دوسرے مزاہب سے ملتی تھیں وہ نا پسند فرمایں گئیں بلآآخراذان تجویز ہویئ۔ کہنے کا مطلب ہے ہم دوسرے مزاہب کو کاپی نہیں کرسکتے۔
آپ کو ناپسند ہے تو نہ باندھیں اور نہ بندھوائیں۔ جسے پسند ہے وہ باندھ اور بندھوا سکتے ہیںتصویر نمبر تین کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے۔ مجھے تو دکھ ہوا۔http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedi...raksha_bandhan_festival_pics_gallery_mb.shtml
میں ایک نا سمجھ کند زہن کم علم بندہ ہوں پر مجھے ذاتی طور پر مجھے یہ بہت نا پسند ہے۔ کہییں راکھی کا سفر مندر تک نا پہنچ جائے؟سبحان اللہ
یعنی آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ اللہ سبحان و تعالی نے قران کا نازل فرماتے دین تو مکمل فرما دیا مگر اس دین کی جانب بلانے والی صدائے حق کو تجاویز پر معلق کر دیا ۔۔۔۔۔؟
کسی دوسرے مذہب کو کاپی کرنے سے کیا مراد ۔۔۔۔۔۔۔؟
کیا آپ نے قران پاک کو ترجمے کے ساتھ پڑھنے کی سعادت حاصل کی ہے ۔ ؟
کیا آپ تفاسیر کے مطالعے سے مشرف ہوتے رہتے ہیں ۔۔۔؟
مجھے ان بزرگوں کی جوتیاں سیدھی کرنے والوں میں شمار کر لیں جو کہ " تلوار " کی جگہ اسلام کی تبلیغ کو اپنی گفتگو اپنے کردار اور اپنی شخصیت سے انجام دیتے ہیں ۔ با توفیق الہی ۔۔۔۔۔۔ ان شا ءاللہ
مکے گئیاں گل نئیں مکدی جدوں تک دلوں نہ مکایئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ایک نا سمجھ کند زہن کم علم بندہ ہوں پر مجھے ذاتی طور پر مجھے یہ بہت نا پسند ہے۔ کہییں راکھی کا سفر مندر تک نا پہنچ جائے؟
یہ تو اظہر من الشمس ہوا کہ جس کو پسند ہوا وہ ہی باندھ اور بندھوا سکتا ہے۔میری رائے میں البتہ یہ اسلامی تعلیم اور طریقے کے منافی ہے۔اور ہر مسلم کوحدیث ۔من تشبہ بقوم ِِ فھو منھم۔ کی رو سے اجتناب برتنا ضروری ہے ۔آپ کو ناپسند ہے تو نہ باندھیں اور نہ بندھوائیں۔ جسے پسند ہے وہ باندھ اور بندھوا سکتے ہیں
متفقیہ تو اظہر من الشمس ہوا کہ جس کو پسند ہوا وہ ہی باندھ اور بندھوا سکتا ہے۔میری رائے میں البتہ یہ اسلامی تعلیم اور طریقے کے منافی ہے۔اور ہر مسلم کوحدیث ۔من تشبہ بقوم ِِ فھو منھم۔ کی رو سے اجتناب برتنا ضروری ہے ۔
اس لیے کہ یہ مذہبی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔
مجھے تو دکھ ہوا کہ آپ نے یہ لڑی شروع کی۔تصویر نمبر تین کے بارے میں آپ کی رائے کیا ہے۔ مجھے تو دکھ ہوا۔http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedi...raksha_bandhan_festival_pics_gallery_mb.shtml
کیا آپ قلم کو روکنا چاہتے ہیں۔ یا یہ چاہتے ہیں میں امریکا زندہ بادامریکا زندہ باد چلانا شروع کر دوں؟مجھے تو دکھ ہوا کہ آپ نے یہ لڑی شروع کی۔
کیا انسان جنگلی حیات نہیں؟مجھے تو دکھ ہوا کہ آپ نے یہ لڑی شروع کی۔
چلانا اچھی بات نہیںکیا آپ قلم کو روکنا چاہتے ہیں۔ یا یہ چاہتے ہیں میں امریکا زندہ بادامریکا زندہ باد چلانا شروع کر دوں؟
جنگلی تو ہےکیا انسان جنگلی حیات نہیں؟
ساینس کا تو پتہ نہیں پر مہذب اردومیں یہ نامناسب ہے کیونکہ انسان اشرالمخلوقات ہےکیا انسان جنگلی حیات نہیں؟