آپ کی رائے مطلوب ہے

تبسم

محفلین
اب اس میں کیا رائے دینا بھائی یہ تو طئے ہے جب تک بھابھی نہیں میلے گی مجھے راونہ نہیں کیا جائے
 

شمشاد

لائبریرین
اور تم نے اپنی بھابی ڈھونڈھنی نہیں تاکہ سسرال جانے میں جتنی دیر ہو جائے اتنا ہی اچھا ہے۔
 

تبسم

محفلین
اب ایسا بھی نہیں ہے جب ڈھونڈ لیتے تب اللہ منع کر دیتے ہے کہتے ابھی نہیں تھوڑا صبر کر لو اس کو بھابھی نہیں بنا نا
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے تم اب تک کوئی چالیس پچاس کے قریب بھابھیاں دیکھ چکی ہو لیکن پسند کوئی بھی نہیں آئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو پھر صبر ہی کرو۔ جب اللہ کی مرضی ہو گی، سب کچھ خوب بخود ہو جائے گا۔ میں تو دعا ہی کر سکتا ہوں۔
 
Top