آپ کی صحت

عزیزامین

محفلین
اس دھا گے میں آپ کو یہ بتانا ہے آپ کوئی بیماری تو نہیں ہے تو کیا ہے ؟۔ یا اگر آپ کو الرجی ہے تو کس چیزہے۔یا آپ مکمل صحت مند ہیں چلیے میں اپنے آپ سے آغاز کرتا ہوں مجھے ہائی بی پی۔ اور مائی گرین ہے۔اس دھاگے میں آپ کو کم از کم اتنا بتانا ہے آپ صحت مند ہیں یا کسی بیماری یا الرجی کا شکار
 
دلاور خان

لائبریرین

آپ کی عمر کتنی ہے؟

اور ہائی بلڈ پریشر تو دوسروں کا ہوجاتا ہے:)
 
قیصرانی

لائبریرین
الحمدللہ کوئی بیماری نہیں
البتہ وزن کچھ بڑھا ہوا ہے، جس کی وجہ سے عمومی صحت اتنی اچھی نہیں۔ آج کل وزن کم کرنے پر اور ورزش پر زور تو ہے :)
 
نایاب

لائبریرین
اس دھا گے میں آپ کو یہ بتانا ہے آپ کوئی بیماری تو نہیں ہے تو کیا ہے ؟۔ یا اگر آپ کو الرجی ہے تو کس چیزہے۔یا آپ مکمل صحت مند ہیں چلیے میں اپنے آپ سے آغاز کرتا ہوں مجھے ہائی بی پی۔ اور مائی گرین ہے۔اس دھاگے میں آپ کو کم از کم اتنا بتانا ہے آپ صحت مند ہیں یا کسی بیماری یا الرجی کا شکار
اللہ سوہنے کا لاکھ کرم اور ڈھیروں شکر ہے کہ کسی بھی قابل ذکر بیماری سے محفوظ رکھا ہے ۔
نگاہ کچھ کمزور ہو چکی قریب کی
اک داڑھ نکل چکی اور دو داڑھوں کی فلنگ ہو چکی ہے ۔
عمر عزیز 52 ہونے کو ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمدللہ
کوئی بڈھا نہ جانے " ابھی تو میں جوان جہان ہوں "
بہت دعائیں
 
Top