آپ کی صحت

عزیزامین

محفلین
سفیدی سے
پیٹ میں درد ہوتا ہے
کیا اپ کے پاس کوئی نسخہ ہے اس کا؟
نہیں؟ مجھے آپنے اس سوال پر اب ہنسی آ رہی ہے کیا زردی سفیدی سے الگ بھی ہو سکتی ہے؟ ایک حل ہے زدی ہی کھایا کریں ۔ راز کی بات بتاوں؟ مجھے بھی زردی ہی پسند ہے میں بوائل اور فرائی انڈا نہیں کھاتا اس سے سفیدی نکالنا خوراک ضائع کرنا ہے اس لیے میں آملیٹ ہی پسند کرتا ہو مکس ہو کر پتہ نہیں چلتا
 

زیک

مسافر
کسی ڈاکٹر سے پوچھا کیوں؟ کتنا پی سکتے ہیں دودھ کی چیزیں کھا سکتے ہیں؟
ڈاکٹر سے کیا پوچھوں کہ دنیا کی تین چوتھائی آبادی کیوں lactose intolerant ہے؟

دودہ آدھ کپ تک پی سکتا ہوں۔ دہی، پنیر وغیرہ مناسب مقدار میں کھا سکتا ہوں۔

http://www.urduweb.org/mehfil/threads/لیکٹوز-انٹالرینس.75130/
 
Top