چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
ویسے مجھے تو بلایا بھی نہیں گیا
اب آ ہی گیا ہوں تو حسبِ سابق ڈھٹائی سے جواب بھی دے دیتا ہوں
پھر جی میں ہے کہ در پہ کسی کے پڑے رہیں
سر زیر بارِ منت درباں کیے ہوئے
(غالبؔ کا یہ شعر پچھلے کچھ دنوں سے مجھ پر بری طرح سوار ہے ، اور جی زندگی سے بیزار ہے)