صابرہ امین
لائبریرین
اماں ( ہماری دادی، اللہ ان کی مغفرت فرمائیں، درجات بلند کریں۔ آمین) کہا کرتی تھیں کہ اللہ بڑا بادشاہ ہے۔ تنکے میں جان ڈال دیتا ہے۔ فقیر کو بادشاہ کر دیتا ہے۔ تو دیکھیے کا وہ دن بھی آئے گا کہ احمد بھائی بھی ہمارے اشعار کیفیت ناموں پر لگایا کریں گے۔ کسے خبر!!واہ! یہ ہوتا ہے مٹی کے تیل کا صحیح استعمال!
احمد بھائی دوبارہ زندہ باد!
آپ ہی سے شاعری سیکھ کر آپ ہی سے قیامت کی چال چلنے کا پکا ارادہ ہے۔لوگ زیادہ خوش نہ ہوں۔ ۔