آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

تیشہ

محفلین
شکریہ آپی ۔ویسے آپی اب میں بھی یہاں گانے سنایا کرونگا آپ کو آپ دیکھے گی میری چوائس بہت اچھی ہے ، پنجابی گانے پرانے والے نور جہاں کے رفیع کے اور اس علاوہ غزل یہ وہ ۔ بہت کچھ


بلکل :angel: مجھے بہت شوق ہے گانے سننےُ کا ، آپ شروع ہوجاؤ میں :thinking: کیا کہتے ہیں :thinking:

ہمتن گوشہ ہوں کہ ہمتن گوشی ہوں :bee:
 

فرذوق احمد

محفلین
بہت زبر دست رومینٹک سونگ ہے مجھےبہت پسند ہے ۔ امید کرتا ہوں لوگوں کو بھی پسند آئے گا

سنگر : سونو نگم
فلم: پاپا دی گریٹ
 

تیشہ

محفلین
گھر سے مسجد ہے بہت دورُ ۔۔
چلو یوں کرلیتی ہوں بچوں کو گھر ہی پڑھا لیتی ہوں ۔ ۔ ۔


:battingeyelashes:


کسی روتے ہوئے بچے کو ہنسایا جایا

:headphone:
 

تیشہ

محفلین
ایک دن فرُصت میں ۔۔۔
تھامے ہاتھ ہمارے ،
لے گئی اسُ ڈگر میں ۔۔
جہاں رہتی ہیں بہاریں ۔ ۔
چل دئیے ہم ادھر سے ،ہوکے کچھ بے فکر سے ۔ ۔
دل تھا اپنے بھروسے ۔۔ہم تھے دل کے سہارے ۔ ۔ ۔۔

rangbrangayphoollllllllllllllll2222.jpg



Dancing_Doll.gif
 

عسکری

معطل

او اسی وجہ سے بادشاہ سلامت نے اس لڑکی کو کنویں میں ڈھانک دیا ۔کتنی بار سمجھایا تھا ڈانس مت کیا کرو۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
اِن قدموں کے نیچے شاید یہ میرا دل ہے
دیکھو تو کیا ایسی ہی بات ہے ۔ ۔۔
ارے ٹہھرو ۔۔ دیکھتی ہوں نا جانے شیشہ ہے کہ دل ۔ ۔
کچھ پیروں کے نیچے تو ہے ۔ ۔۔


dil555454545454.jpg



Dancing_Doll.gif
 
Top