اے خان
محفلین
ایسا ہی ٹھیک ہےپورا گانا لکھنا ہے کیا یا صرف ابتدائی بول؟
ماہی کہہ گیا سی ملاں گا میں فیر آ کے
کہیڑے دن دی اڈیک رکھاں لا کے
کہ دس کے تاریخ نہ گیا
ایسا ہی ٹھیک ہےپورا گانا لکھنا ہے کیا یا صرف ابتدائی بول؟
ماہی کہہ گیا سی ملاں گا میں فیر آ کے
کہیڑے دن دی اڈیک رکھاں لا کے
کہ دس کے تاریخ نہ گیا
کہاں غائب ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟ایسا ہی ٹھیک ہے
کچھ مصروفیات نے گھیر رکھا ہے۔کہاں غائب ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
جبکہ وقت تو سالیوں کے گھیرنے کا تھا۔۔۔ دودھ پلائی ، جوتا چھپائی کی رسمیں تو نہیں چل رہی ہیں نا خان بھائی۔کچھ مصروفیات نے گھیر رکھا ہے۔
میرے بھائی کی چل رہی ہےجبکہ وقت تو سالیوں کے گھیرنے کا تھا۔۔۔ دودھ پلائی ، جوتا چھپائی کی رسمیں تو نہیں چل رہی ہیں نا خان بھائی۔
دیکھ لیں خان بھائی۔۔۔ ہمیں یہاں اتنی دور محسوس ہو گیا کہ چکر سالیوں والا ہی ہے۔ سارا کمال اللہ پاک کا ہے نا۔ بہت مبارک ہو۔میرے بھائی کی چل رہی ہے
شکریہدیکھ لیں خان بھائی۔۔۔ ہمیں یہاں اتنی دور محسوس ہو گیا کہ چکر سالیوں والا ہی ہے۔ سارا کمال اللہ پاک کا ہے نا۔ بہت مبارک ہو۔
کب تک واپسی ہے بھائی۔
کہاں سےکب تک واپسی ہے بھائی۔
محفل کی بات کر رہے ہیں کہ کب تک باقاعدہ واپس آئیں گے۔کہاں سے
دعا صحیح مانگا کریںمیرے بھائی کی چل رہی ہے
دعا صحیح مانگا کریں
ایک لڑکی روز دعا مانگتی اللّہ میاں اماّں کو اچھا سا داماد دے دے دوسرے مہینے بہن کی شادی پکی ہوگئی ۔۔۔دعا پوری مانگنا پڑتی ہے اللّہ میاں سے فنکار یاں نہیں
جی سیما آپا صحیح کہہ رہی ہیں۔ایک لڑکی روز دعا مانگتی اللّہ میاں اماّں کو اچھا سا داماد دے دے دوسرے مہینے بہن کی شادی پکی ہوگئی ۔۔۔دعا پوری مانگنا پڑتی ہے اللّہ میاں سے فنکار یاں نہیں
ان شاءاللہ اب روز آنا ہوگامحفل کی بات کر رہے ہیں کہ کب تک باقاعدہ واپس آئیں گے۔
جی سیما آپا صحیح کہہ رہی ہیں۔
دعا واقعی پوری مانگنی چاہئیے۔ ہمیں بھی کچھ یاد آ رہا ہے
دعا صحیح مانگا کریں