آپ کی پسند کےگانے یہاں لکھیں

ماوراء

محفلین
ٹائیٹل :: کہتا ہے یہ سفر
فلم :: بڑا دن
گلوکار:: کمار سانو​


کہتا ہے یہ سفر
کہتی ہے رہ گزر
زمانے بھر کے غم لیے
امید دل میں کم لیے
تم چلے ہو کہاں
دیکھو جہاں، جاؤ جہاں
مل جائے گی وہاں ہر چیز کی دکاں
صرف کہیں ملتا نہیں جذبات کا نشاں
ہلکا سا بھی نشاں
بیگانے لوگ ہیں ان جانے لوگ ہیں
تمام شہر میں کہیں ملے گا پیار ہی نہیں
تم چلے ہو کہاں
کہتا ہے یہ سفر کہتی ہے رہ گزر
دنیا میں تم کب سے ہو گم
کس رہ تھے چلے آکاش کے تلے
چلتے رہے کم نہ ہوئے منزل کے فاصلے
ایسے ہیں فاصلے
راہوں کی ٹھوکریں کہتی ہیں کیا کریں
کھلا کوئی بھی در نہیں
کسی کے دل میں گھر نہیں
تم چلے ہو کہاں
کہتا ہے یہ سفر، کہتی ہے رہ گزر​
 

تفسیر

محفلین
ماوراء نے کہا:
ٹائیٹل :: کہتا ہے یہ سفر
فلم :: بڑا دن
گلوکار:: کمار سانو​


کہتا ہے یہ سفر
کہتی ہے رہ گزر
زمانے بھر کے غم لیے
امید دل میں کم لیے
تم چلے ہو کہاں
دیکھو جہاں، جاؤ جہاں
مل جائے گی وہاں ہر چیز کی دکاں
صرف کہیں ملتا نہیں جذبات کا نشاں
ہلکا سا بھی نشاں
بیگانے لوگ ہیں ان جانے لوگ ہیں
تمام شہر میں کہیں ملے گا پیار ہی نہیں
تم چلے ہو کہاں
کہتا ہے یہ سفر کہتی ہے رہ گزر
دنیا میں تم کب سے ہو گم
کس رہ تھے چلے آکاش کے تلے
چلتے رہے کم نہ ہوئے منزل کے فاصلے
ایسے ہیں فاصلے
راہوں کی ٹھوکریں کہتی ہیں کیا کریں
کھلا کوئی بھی در نہیں
کسی کے دل میں گھر نہیں
تم چلے ہو کہاں
کہتا ہے یہ سفر، کہتی ہے رہ گزر​



ماوراء بہن
پسند آیا - اس لنک میں تم سن بھی سکتی ہو۔

Kehta Hai Yeh Safar Page3of23
 

تفسیر

محفلین
آپ کے خاطر میرے دل کا جہاں حاظر

ٹایٹل : آپ کے خاطر
فلم : آپ کے خاطر
گانے : سمیر
موسیقی : ہمیش ریشمیا
ڈائریکٹر : دھرمیش درشن
کاسٹ : اکشے کھنا' پریانکا چوپڑا ، امیشا پٹیل ،
گانے والے : ہمیش ریشمیا


Aap Ki Khatir

آپ کے خاطر میرے دل کا جہاں ہیں حاظر
آپ کے خاطر میرے دل کا جہاں ہیں حاظر
اپنے سارے ارماں
اپنے سارے ارماں
کردوں میں ظاہر
کردوں میں ظاہر
آپ کے خاطر میرے دل کا جہاں ہیں حاظر
اپنے سارے ارماں
کردوں میں ظاہر
کردوں میں ظاہر


عشق بھی کیا چیز ہے اس میں ہوش رہتا نہیں
یہ تووہ سلسلہ چین و سکون کا دل کے جنون کا آفرین
عشق بھی کیا چیز ہے اس میں ہوش رہتا نہیں
یہ تووہ سلسلہ چین و سکون کا دل کے جنون کا آفرین
آپ کی باتوں سے ملاقاتوں سے خیالوں سے
ہوں میں ، ہوں میں بڑا متاثر
آپ کے خاطر میرے دل کا جہاں حاظر
اپنے سارے ارماں
کردوں میں ظاہر
کردوں میں ظاہر

آپ کے خاطر میرے دل کا جہاں حاظر
کبھی کبھی تو ہوتی ہے یہاں مکمل عاشقی
کئی کروٹیں لے گی یہ زندگی بدلے نہ نظر آپ کی
کبھی کبھی تو ہوتی ہے یہاں مکمل عاشقی
کئی کروٹیں لے گی یہ زندگی بدلے نہ نظر آپ کی
آپ کو بتاوں کیسے یاراں سمجھاؤں کیسے
ساتھ ایسا ملےگا ، نا پھر
آپ کے خاطر میرے دل کا جہاں حاظر
اپنے سارے ارماں
کردوں میں ظاہر
کردوں میں ظاہر
آپ کے خاطر میرے دل کا جہاں حاظر
اپنے سارے ارماں
کردوں میں ظاہر
کردوں میں ظاہر
 

فرذوق احمد

محفلین
ٹائیٹل:تیرے لیے ہم ہیں جیئے
فلم : ویر زارا
ڈاریئکڑ: یش چوپڑا
میوزک: سنجیو کوہلی مدن موہن
گیت: جاوید اختر
کاسٹ۔شاہ رخ خان۔رانی مکھرجی ۔پریتی زنٹا
سنگر:لتا منگیشکر۔روپ کمار راتھوڑ
تیرے لیے


ستائی



تیرے لیے ہم ہیں جیئے
ہونٹوں کو سیئے
تیرے لیے ہم ہیں جیئے
ہر آنسو پیئے
دل میں مگر جلتے رہے
چاہت کے دیئے
تیرے لیے
تیرے لیے

تیرے لیے ہم ہیں جیئے
ہر آنسو پیئے
تیرے لیے ہم ہیں جیئے
ہونٹوں کو سیئے
دل میں مگر جلتے رہے
چاہت کے دئیے
تیرے لیے
تیرے لیے

انترا
زندگی لے کے آئی ہے بیتے دن کی کتاب

زندگی لے کے آئی ہے بیتے دن کی کتاب

ڈھیر ہے اب ہمیں یادیں بے حساب

بنِا پوچھے ملے مجھے کتنے سارے جواب
چاہا تھا کیا پایا ہے کیا ہم نے دیکھئے

دل میں مگر جلتے رہے
چاہت کے دیئے
تیرے لیے
تیرے لیے
انترا2
کیا کہو دنیا نے کیا مجھ سے کیا ویر

کیا کہو دنیا نے کیا مجھ سے کیسا ویر
حکم تھا میں جیوں لیکن تیرے بغیر

ناداں ہیں وہ کہتے ہیں جو
میرے لیے تم ہو غیر
کتنے ستم ہم پہ صنم لوگوں نے کیے
دل میں مگر جلتے رے
چاہت کے دئیے
تیرے لیے
تیرے لیے


ستائی
تیرے لیے ہم ہیں جیئے
ہونٹوں کو سیئے
تیرے لیے ہم ہیں جیئے
ہر آنسو پیئے
دل میں مگر جلتے رہے
چاہت کے دیئے
تیرے لیے
تیرے لیے

تیرے لیے
تیرے لیے
 

تفسیر

محفلین
farzooq ahmed نے کہا:
ٹائیٹل:تیرے لیے ہم ہیں جیئے
فلم : ویر زارا
ڈاریئکڑ: یش چوپڑا
میوزک: سنجیو کوہلی مدن موہن
گیت: جاوید اختر
کاسٹ۔شاہ رخ خان۔رانی مکھرجی ۔پریتی زنٹا
سنگر:لتا منگیشکر۔روپ کمار راتھوڑ
تیرے لیے


ستائی



تیرے لیے ہم ہیں جیئے
ہونٹوں کو سیئے
تیرے لیے ہم ہیں جیئے
ہر آنسو پیئے
دل میں مگر جلتے رہے
چاہت کے دیئے
تیرے لیے
تیرے لیے

تیرے لیے ہم ہیں جیئے
ہر آنسو پیئے
تیرے لیے ہم ہیں جیئے
ہونٹوں کو سیئے
دل میں مگر جلتے رہے
چاہت کے دئیے
تیرے لیے
تیرے لیے

انترا
زندگی لے کے آئی ہے بیتے دن کی کتاب

زندگی لے کے آئی ہے بیتے دن کی کتاب

ڈھیر ہے اب ہمیں یادیں بے حساب

بنِا پوچھے ملے مجھے کتنے سارے جواب
چاہا تھا کیا پایا ہے کیا ہم نے دیکھئے

دل میں مگر جلتے رہے
چاہت کے دیئے
تیرے لیے
تیرے لیے
انترا2
کیا کہو دنیا نے کیا مجھ سے کیا ویر

کیا کہو دنیا نے کیا مجھ سے کیسا ویر
حکم تھا میں جیوں لیکن تیرے بغیر

ناداں ہیں وہ کہتے ہیں جو
میرے لیے تم ہو غیر
کتنے ستم ہم پہ صنم لوگوں نے کیے
دل میں مگر جلتے رے
چاہت کے دئیے
تیرے لیے
تیرے لیے


ستائی
تیرے لیے ہم ہیں جیئے
ہونٹوں کو سیئے
تیرے لیے ہم ہیں جیئے
ہر آنسو پیئے
دل میں مگر جلتے رہے
چاہت کے دیئے
تیرے لیے
تیرے لیے

تیرے لیے
تیرے لیے

بہت خوب فرزوق بھائ

یہ لنک ہے سننے کےلئے۔:lol

Tere Liye
 

ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ٹائیٹل :: کہتا ہے یہ سفر
فلم :: بڑا دن
گلوکار:: کمار سانو​


کہتا ہے یہ سفر
کہتی ہے رہ گزر
زمانے بھر کے غم لیے
امید دل میں کم لیے
تم چلے ہو کہاں
دیکھو جہاں، جاؤ جہاں
مل جائے گی وہاں ہر چیز کی دکاں
صرف کہیں ملتا نہیں جذبات کا نشاں
ہلکا سا بھی نشاں
بیگانے لوگ ہیں ان جانے لوگ ہیں
تمام شہر میں کہیں ملے گا پیار ہی نہیں
تم چلے ہو کہاں
کہتا ہے یہ سفر کہتی ہے رہ گزر
دنیا میں تم کب سے ہو گم
کس رہ تھے چلے آکاش کے تلے
چلتے رہے کم نہ ہوئے منزل کے فاصلے
ایسے ہیں فاصلے
راہوں کی ٹھوکریں کہتی ہیں کیا کریں
کھلا کوئی بھی در نہیں
کسی کے دل میں گھر نہیں
تم چلے ہو کہاں
کہتا ہے یہ سفر، کہتی ہے رہ گزر​



ماوراء بہن
پسند آیا - اس لنک میں تم سن بھی سکتی ہو۔

Kehta Hai Yeh Safar Page3of23

شکریہ بھیا، ویسے آپس کی بات ہے میں بھی یہیں سے سنتی ہوں۔ :D
 

تفسیر

محفلین
ماوراء نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ٹائیٹل :: کہتا ہے یہ سفر
فلم :: بڑا دن
گلوکار:: کمار سانو​


کہتا ہے یہ سفر
کہتی ہے رہ گزر
زمانے بھر کے غم لیے
امید دل میں کم لیے
تم چلے ہو کہاں
دیکھو جہاں، جاؤ جہاں
مل جائے گی وہاں ہر چیز کی دکاں
صرف کہیں ملتا نہیں جذبات کا نشاں
ہلکا سا بھی نشاں
بیگانے لوگ ہیں ان جانے لوگ ہیں
تمام شہر میں کہیں ملے گا پیار ہی نہیں
تم چلے ہو کہاں
کہتا ہے یہ سفر کہتی ہے رہ گزر
دنیا میں تم کب سے ہو گم
کس رہ تھے چلے آکاش کے تلے
چلتے رہے کم نہ ہوئے منزل کے فاصلے
ایسے ہیں فاصلے
راہوں کی ٹھوکریں کہتی ہیں کیا کریں
کھلا کوئی بھی در نہیں
کسی کے دل میں گھر نہیں
تم چلے ہو کہاں
کہتا ہے یہ سفر، کہتی ہے رہ گزر​



ماوراء بہن
پسند آیا - اس لنک میں تم سن بھی سکتی ہو۔

Kehta Hai Yeh Safar Page3of23

شکریہ بھیا، ویسے آپس کی بات ہے میں بھی یہیں سے سنتی ہوں۔ :D

اسکا مطلب کہ یہ لنک بہت اچھا ہے نا۔ :lol:
 

تیشہ

محفلین
میری بھی پسند کا گانا ۔ ۔۔

یاد نہ جائے بیتے دنوں کی ۔۔ جاکے نہ آئے جو دن ۔
دل کیوں بلائے انہیں ۔ ۔ ۔
دن جو پیکھیرو ہوتے ۔ ۔ ۔ پنجرے میں، میں رکھ لیتا ۔۔
پالتا اُنکو جتن سے ۔ ۔ ۔ موتی کے دانے دیتا ۔ ۔ ۔سینے سے رہتا لگائے۔۔

یاد نہ جائے بیتے دنوں کی ۔ ۔ جاکے نہ آئے جو دن ۔۔۔ دل کیوں ۔۔

تصویر انکی چھپا کے رکھ دوں جہاں جی چاہے ۔ ۔ ۔
من میں بسی یہ مورت ۔ ۔۔ لیکن مٹے نہ مٹائے ۔۔
کہنے کو ہیں وہ پرائے ۔ ۔ ۔
یاد نہ جائے بیتے دنوں کی ۔۔جا کے نہ آئے جو دن ۔ ۔ ۔دل کیوں بُلاے
انہیں ۔ ۔۔ ۔

:chill:
 

تفسیر

محفلین
تونے زندگی میں آ کے

.
ٹایٹل : تو نے زندگی میں
فلم : ہم راز 2002
موسیقی: ہمیش ریشمیا
کاسٹ : ایمیشا پٹیل – اکشے کھنا
گانے والے : الکا یگنک


Tune zindagi mein


تونے زندگی میں آ کے
تونے زندگی میں آ کے زندگی ہو ، زندگی بدل دی
تونے پیار یوں نبہا کے زندگی ہو ، زندگی بدل دی
تونے زندگی میں آ کے زندگی ہو ، زندگی بدل دی
زندگی بدل دی
عشق میں تیرے ہم کیا سے کیا ہوگئے
بھول کر یہ جہاں بس تمہارے ہوگئے
تیرے بن اے صنم ہیں ادہورے سے ہیں
مل ہے تم ہمیں خواب پورے ہو گئے
تونے فاصلے مٹا کے زندگی ہو
تونے فاصلے مٹا کے زندگی ہو ، زندگی بدل دی
تو نے زندگی میں آ کے زندگی ہو ، زندگی بدل دی
زندگی بدل دی
ایسی دیوانگی ہم نے دیکھی نہی
جانے جا سوچ کر ہم کو لگتا ہے ڈر
یہ تو ایک دور ہیں سچ تو سچ اور ہیں
کل جو آنے والا ہیں اس کی کس کو خبر
اس موڑ پہ یوں لا کے زندگی ہو، زندگی بدل دی
تو نے زندگی میں آ کے زندگی ہو ، زندگی بدل دی
زندگی بدل دی
زندگی بدل دی
.
 

تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
میری بھی پسند کا گانا ۔ ۔۔

یاد نہ جائے بیتے دنوں کی ۔۔ جاکے نہ آئے جو دن ۔
دل کیوں بلائے انہیں ۔ ۔ ۔
دن جو پیکھیرو ہوتے ۔ ۔ ۔ پنجرے میں، میں رکھ لیتا ۔۔
پالتا اُنکو جتن سے ۔ ۔ ۔ موتی کے دانے دیتا ۔ ۔ ۔سینے سے رہتا لگائے۔۔

یاد نہ جائے بیتے دنوں کی ۔ ۔ جاکے نہ آئے جو دن ۔۔۔ دل کیوں ۔۔

تصویر انکی چھپا کے رکھ دوں جہاں جی چاہے ۔ ۔ ۔
من میں بسی یہ مورت ۔ ۔۔ لیکن مٹے نہ مٹائے ۔۔
کہنے کو ہیں وہ پرائے ۔ ۔ ۔
یاد نہ جائے بیتے دنوں کی ۔۔جا کے نہ آئے جو دن ۔ ۔ ۔دل کیوں بُلاے
انہیں ۔ ۔۔ ۔

:chill:

فرزوق کیا کہہ رہے ہیں۔ آپ کواتنے پرانےگانےیاد ہیں ۔ مجھے تو الکا اور سونو تک ہی پتہ ہے۔کیا آپ میرے سے بھی بڑی ہیں :lol: :aadab:
.
 

تیشہ

محفلین
8) جی یہی کوئی ستر اسی کے لگ بھگ ہوں میں :p تو لازمی اک دو سال آپ سے بڑی ہی ہوئی ۔ ۔ :D اسی لئے مجھے پرانے گانے پسند ہیں ۔ ۔۔ ۔ آپس کی بات ہے کسی کو بتائیے گا مت کہ ننھی کی اتنی عمر ہے ۔ :p 8)
 

تیشہ

محفلین
میرے دل سے زندگی بھر ۔ ۔۔ تیرا پیار کم نہ ہوگا

تجھے بھول جاؤں ۔ ۔۔۔ مجھ سے کبھی یہ ستم نہ ہوگا ۔ ۔

جو چراغ بجھُ گیا تھا ،۔۔۔ تیرے پیار نے جلایا
یہ خوشی بہت بڑی ہے ۔ ۔۔جسے کھو کے میں نے پایا
میرے پاس جو رہے تو ۔۔۔مجھے کوئی غم نہ ہوگا
تجھے بھول جاوں ۔۔۔ مجھ سے کبھی یہ ستم نہ ہوگا ۔ ۔

مجھے اپنے ساتھ لے کر ۔ ۔۔ میرا دل جہاں بھی جائے
میرے ساتھ ساتھ ہونگے ۔ ۔۔ تیری چاہتوں کے سائے ۔۔۔
جو اٹھے کسی کی جانب ۔۔ ۔ وہ میرا قدم نہ ہوگا
تجھے بھول جاؤں ۔ ۔مجھ سے کبھی یہ ستم نہ ہوگا
میرے دل سے ۔۔۔زندگی بھر ۔۔۔ تیرا پیار کم نہ ہوگا ۔۔۔

:chill:
 

تفسیر

محفلین
بوچھی نے کہا:
8) جی یہی کوئی ستر اسی کے لگ بھگ ہوں میں :p تو لازمی اک دو سال آپ سے بڑی ہی ہوئی ۔ ۔ :D اسی لئے مجھے پرانے گانے پسند ہیں ۔ ۔۔ ۔ آپس کی بات ہے کسی کو بتائیے گا مت کہ ننھی کی اتنی عمر ہے ۔ :p 8)



:D :D
شکریہ بھیا، ویسے آپس کی بات ہے میں بھی یہیں سے سنتی ہوں۔ مارواء

آپس کی بات ہے کسی کو بتائیے گا مت کہ ننھی کی اتنی عمر ہے ۔بوچھی

میں بھول گیا تھا۔ میری دونوں پیاری بہنین ایک ہی اسکول سے پڑھی ہیں

:lol: :lol:
 

تیشہ

محفلین
:? مجھے تو انکی باتیں سر سے گزر جاتیں ہیں ۔ چھوٹے بھیا آپکو سمجھ آجائے تو مجھے بھی سمجھا دیا کریں نہ ۔ اکیلے کیوںکر ہنس لیتے ہیں ؟ :?
 

ظفری

لائبریرین
ابھی پچھلے ہفتے ہسپتال میں میرے روم کے برابر میں ایک انڈین لڑکی بھی ایڈمٹ تھی ۔ میری خستہ حالت دیکھ کر آجاتی تھی ۔ :lol:
باتوں باتوں میں اُس نے پوچھا کہ آپ کہاں کے ہیں اور کہاں رہتے ہیں اور کہاں کام کرتے ہیں ۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔ تو میں نے اُسے بتایا کہ میں ناسا (NASA) میں‌کام کرتا ہوں ۔ فوراً بولی ۔۔۔ تو آپ بھی کیا GPM ۔۔۔ ؟ میں نے کہا نہیں‌ بھئی اپنا حال صیح نہیں بتا سکتا تو موسم کا کیا حال بتاؤں گا ۔ کہنے لگی ۔۔۔ آپ کو میں کل ایک مووی منگوا کر دوں گی ۔ سیودیس ۔۔۔۔ ضرور دیکھئے گا ۔ میں نے کہا “ اُس مووی میں ایسی کونسی بات ہے کہ جو آپ مجھے دیکھنے پر مجبور کر رہیں‌ہیں ۔ کہنے لگی ۔۔۔ آپ دیکھیں پھر کہئے گا ۔ خیر میں نے اپنے روم میں وہ مووی دیکھی ۔ پتا نہیں کسی کے لیئے اُس مووی میں کچھ ہو نہ ہو ۔۔۔ مگر NASA سے تعلق کی بناء پر مجھے اُس مووی نے بہت متاثر کیا اور کئی جگہ تو آنکھ بھی بھر آئی ۔۔۔۔ مگر اُس کے ایک گانے مجھے اتنا متاثر کیا کہ میں نے تہیہ کر لیا کہ ہسپتال سے ہی پاکستان کی سیٹ کروا کر وطن ضرور جاؤں گا ۔ وہ گانا آپ بھی سُنیے ۔
 

ظفری

لائبریرین
کہانی اور ڈائریکٹیڈ = ایشوتوش
موسیقار = اے ۔ آر ۔رحمن
شاعر = جاوید اختر
گلوکار = اے -آر ۔رحمن
--------------------------------------------------------------------------------


یہ جو دیس ہے تیرا
سیودیس ہے تیرا
تجھے ہے پُکارا
یہ وہ بندھن ہے
جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا

مٹی کی جو ہے خوشبو ، تُو کیسے بھلائے گا
تُو چاہے کہیں جائے ، تُو لوٹ کر آئے گا
نئی نئی راہوں میں ، دبی دبی آہوں میں
کھوئے کھوئے دل سے تیرے
کوئی یہ کہےگا ۔۔۔
وہی دیس ہے تیرا

یہ جو دیس ہے تیرا
سیودیس ہے تیرا
تجھے ہے پُکارا
یہ وہ بندھن ہے
جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا
وہی دیس ہے تیرا

تجھ سے زندگی ، ہے یہ کہہ رہی
سب تو پالیا ، اب ہے کیا کمی
یوں تو سارے سکھ ہیں برسے
پر دور تُو ہے اپنے گھر سے
آ لوٹ چل اب تُو اے دیوانے
جہاں کوئی تو تجھے اپنا مانے
آواز دے ، تجھے بلانے
وہی دیس ہے تیرا

یہ جو دیس ہے تیرا
سیودیس ہے تیرا
تجھے ہے پُکارا
یہ وہ بندھن ہے
جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا

یہ پل ہے وہی ، جس میں ہے چُھپی
پوری ایک صدی ، ساری زندگی
تُو نہ پوچھ راستے میں کاہے
آئے ہیں اس طرح دوراہے
تُو ہی تو ہے راہ سُجھائے
تُو ہی تو ہے اب جو یہ بتائے
جائے تو اب کس دشا میں جائے
وہی دیس ہے تیرا

یہ جو دیس ہے تیرا
سیودیس ہے تیرا
تجھے ہے پُکارا
یہ وہ بندھن ہے
جو کبھی ٹوٹ نہیں سکتا
 

تیشہ

محفلین
جب پیار میں دو دل ملتے ہیں ۔ میں سوچتا ہوں ۔ ۔ انکا بھی کہیں مجھ سا
ہی انجام نہ ہو ۔۔ ۔ا ِنکا بھی جنوں ناکام نہ ہو ۔ ۔۔

سر رکھ کے میرے شانے پہ بھی ۔ ۔۔اک گیت کسی نے گایا تھا
وہ گیت میرے جیون بھر کی امیدوں کا سرمایا تھا ۔ ۔

اب پیار کی اُلجھی راہوں میں ۔۔۔ وہ گیت میں ڈھونڈتا پھرتا ہوں
جب پیار میں دو دل ملتے ھیں ۔۔ میں سوچتا ہوں ۔ ۔۔۔

سائے کی طلب کرنے والوں ۔ ۔ دیوار سے سر ٹکراؤ گے
میری طرح شہر کی گلیوں میں تم دیوانہ کہلاؤ گے
میں خوشیاں ڈھونڈنے نکلا تھا ۔ ۔ اب ہر دم آہیں بھرتا ہوں

جب پیار میں دو دل ملتے ہیں ۔ ۔ میں سوچتا ہوں ۔۔انکا بھی کہیں مجھ سا
انجام نہ ہو ۔ ۔ انکا بھی جنوں ناکام نہ ہو ۔۔
جب پیار میں دو دل ملتے ہیں ۔ ۔۔ ۔۔
 
Top