شمشاد
لائبریرین
بڑی والی کیوں نہیں ؟
وہ کیا ہے کہ عموماً بیویاں شوہروں کو بڑی والی انگلی پر نچاتی ہیں ناں۔ اس لیے مشورہ دیا تھا۔
بڑی والی کیوں نہیں ؟
محترم جناب اسلم رئیسانی وزیراعلیٰ بلوچستان کا قول یاد رکھیںہاہاہا بقلم خود لکھا تو جعلی ڈگری والا کیس ہو جائے گا ۔۔
اب یہ اتنے مشکل شعر لکھ کر آپ ہمارے ادب کا امتحان مت لیجیئے ۔۔ ہم ادب پسند کرنے والے غیر ادبی لوگ ہیں ۔۔ یہ فارسی نما شعر ہمارے سر سے گذر جاتے ہیں ۔۔ ذرا ترجمہ بھی ساتھ عنایت فرما دیا کریں ۔۔
کیا بیویاں کوریو گرافر ہوتی ہیں ۔۔وہ کیا ہے کہ عموماً بیویاں شوہروں کو بڑی والی انگلی پر نچاتی ہیں ناں۔ اس لیے مشورہ دیا تھا۔
کہیں "چھوٹا ادب " نام رکھ کے ادب کے ساتھ بے ادبی مت کر دینا ۔۔۔محترم جناب اسلم رئیسانی وزیراعلیٰ بلوچستان کا قول یاد رکھیں
"ڈگری ڈگری ہوتی ہے، چاہے اصلی ہو یا جعلی"
نیز
ترجمہ عنایت فرما کے میں نے مار نہیں کھانی
یہ نہ ہو کہ پھر عنایت حسین بھٹی کے گانے سنتا رہوں
اب میں سوچ رہا ہوں کہ اپنا نام "ادب" ہی رکھ لوں
واقعی بات میں تو دم ہےکہیں "چھوٹا ادب " نام رکھ کے ادب کے ساتھ بے ادبی مت کر دینا ۔۔۔
پھر تو قربانی پکی ہے وہ بھی سات حصوں والی ۔۔۔واقعی بات میں تو دم ہے
لیکن بڑا ادب نام رکھنے سے تو بہتر ہے "بڑا گوشت" ہی نام رکھ لے بندہ
آدم بو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آدم بو۔۔۔۔۔۔۔۔پھر تو قربانی پکی ہے وہ بھی سات حصوں والی ۔۔۔
وہ کیا ہے کہ عموماً بیویاں شوہروں کو بڑی والی انگلی پر نچاتی ہیں ناں۔ اس لیے مشورہ دیا تھا۔
ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھاھامیں اپنا مشورہ واپس لیتا ہوں۔ اب اپنا ناپسند والا بٹن واپس لے لو۔
بھلائی کاتو زمانہ نہیں رہااس سے زیادہ ھاھاھا کی تو میں نے آپ کے مراسلے پر ناپسند کا بٹن دبا دینا ہے۔
نا پسند کب کیا تھا میں نے ۔۔ غیر متفق کیا تھا نہ۔۔ اب ایسے خطرناک مشوروں پر عمل کر کے لینے کے دینے پڑ گئے تو ۔۔میں اپنا مشورہ واپس لیتا ہوں۔ اب اپنا ناپسند والا بٹن واپس لے لو۔
ہاہا مین نے آپ کو بر وقت آگاہ کیا کہ کہیں مفت میں حلال نہ ہو جائیں ۔۔آدم بو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آدم بو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
ابھی تو میں نے نام بھی نہ رکھا تھا کہ گوشت خوروں کے منہ میں پانی بھر آیا
نا پسند کب کیا تھا میں نے ۔۔ غیر متفق کیا تھا نہ۔۔ اب ایسے خطرناک مشوروں پر عمل کر کے لینے کے دینے پڑ گئے تو ۔۔
اس سے اچھا موقع اور کیا ہو سکتا ہے میرے لیےہاہا مین نے آپ کو بر وقت آگاہ کیا کہ کہیں مفت میں حلال نہ ہو جائیں ۔۔
دانت پورے نہین ہونگے آپ کے تب ہی بچ گئے ہونگے ۔۔اس سے اچھا موقع اور کیا ہو سکتا ہے میرے لیے
حرام سے حلال ہونے کا
ہم تھے کھڑے تیار مرنے کو، پاس نہ آیا نہ سہی
آخر اس شوخ کے ترکش میں کوئی تیر بھی تھا