محمد علم اللہ
محفلین
آپ کے بلاگ کے دن خراب ہونے کے 10 علامات
محمد علم اللہ اصلاحی
1.اس تبصرے کا موصول ہونا کہ "بہت خوبصورت تخلیق / لازوال تخلیق / Nice Post"
جب آپ کو اس طرح کے پیغامات حاصل ہوں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ پڑھنے والے کے پاس آپ کی پوسٹ کے بارے میں کہنے کے لئے كچھ نہیں ہے یا بہت سے بلاگر صرف بغیر پڑھے اپنی زیادہ سے زیادہ تبصرہ درج کرانا چاہتے ہیں. اس کا مطلب یہ بھی نکلتا ہے کہ آپ نے اتنا دلچسپ نہیں لکھا کہ قارئین دلچسپی لیں۔
2. مہمانوں کے عام معلومات۔
آپ بہت سے بلاگز پڑھتے ہیں اور اپنی رائے بھی وہاں چھوڑتے ہیں لیکن پھر بھی آپ کے بلاگ پر لوگ نہیں آتے. آپ ان کے بلاگ پر کی گئی تنقید سے ان سے بہتر ڈائیلاگ قائم کریں، ان سے سوال کریں تو بہتر صورت حال بنے گی.
3. کم سبسكرائبر (کلائنٹ)
0، 2، 5 سبسكرائبر ہی ہیں اور بڑھ نہیں رہے. مطلب آپ بہت کام کے مواد یا دلچسپ مواد پیش نہیں کر رہے جس کے آنے کا انتظار قاری کو رہتا ہو۔
4. اپنے مصروف ہونے کی بار بار خبریں دینا
# دوستو! میں آج کل شہر سے باہر چل رہا ہوں اسی لیے بلاگنگ نہیں کر رہا.
# دوستو! دوبارہ معافی چاہوں گا آج کل میرا کمپیوٹر خراب چل رہا ہے جس کی وجہ سے میں كچھ پوسٹ نہیں کر رہا.
# میں وعدہ کرتا ہوں کہ بہت جلد میں كچھ لکھوںگا، پکا وعدہ۔
5. ایک طویل سیریز کا آپ کے اشتھارات سے بھرا ہونا۔
کئی بار آپ نے ڈھیر ساری جگہیں اشتہارات سے ہی بھر رکھی ہوتی ہیں اور قارئین کو پڑھنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
6. آپ کا بلاگ کھلتے ہی Popups کا کھل جانا۔
یا تو آپ کا بلاگ کھولتے ہی popups کا کھل جانا یا تبصرے کے لئے کلک کرتے ہی نئی کھڑکی کھل جانا۔
7. Autoplaying Audio
کسی آڈیو کا آپ کی پوسٹ میں یا بلاگ میں لگا ہونا جو اپنے آپ شروع تو ہو جاتا ہے لیکن اسے بند کرنے کا کوئی حل نہیں ہوتا۔
8. Errors
آپ کا بلاگ کھولتے ہی اس طرح کا مسئلہ آنا اور ان کا طویل عرصے تک قائم رہنا۔
* 404 Not Found
* Headers already sent
* Error establishing a database connection
* This account has been suspended
* Blog has been removed
9. Visitors کا بلاگ پر آنا لیکن کسی بھی قسم کے رد عمل کا اظہار نہ کرنا.
کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ قارئین پڑھ کر چلے جاتے ہیں اور تبصرہ نہیں دیتے، اس کے پیچھے وجہ ہو سکتی ہے کہ آپ نے ایسے موضوع پر پوسٹ لکھی ہو جس کے بارے میں وہ کچھ کہنا نہیں چاہتا ہو یا پہلے وہ تبصرہ کرتا آیا ہو لیکن اسے ان میں پوچھے گئے سوالوں کے جواب نہ ملے ہوں۔
10. مسلسل ایسی ہی پوسٹوں کا لکھنا جن پر قارئین کو کوئی دلچسپی نہ ہو۔
لہذا ان تمام خامیوں کو دور کر کے آپ اپنے قارئین کی تعداد کو بڑھا سکتے ہیں اور اپنے بلاگ میں جان ڈال سکتے ہیں۔