اپنے ساتھ آپ بچپن کی تخصیص نا کریں، آپ تو اب بھی بہت کیوٹ لگتے ہیں۔لگتا ہے پہلا پتھر خود ہی پھینکنا پڑے گا:
کزن کیساتھ
پہلے آتی تھی فوٹو شاپ اب تو بھول بھال گئے، بوڑھی ہو گئی ہوں نا!جب میں ایک سال کا تھا۔
کوئی دوست فوٹو شوپ میں اس تصویر کو درست کرسکتے ہیں؟
آپ کا بیٹا بالکل آپ کے بچپن کی تصویر ہےلگتا ہے پہلا پتھر خود ہی پھینکنا پڑے گا:
کزن کیساتھ
آپ کا بیٹا بالکل آپ کے بچپن کی تصویر ہے
جب میں ایک سال کا تھا۔
کوئی دوست فوٹو شوپ میں اس تصویر کو درست کرسکتے ہیں؟
اس طرح کا ایک اور دھاگہ بھی تھا۔۔۔ ۔ اس میں ہیں میرے بچپن کی تصاویر۔۔۔ ۔۔ اور ہماری تو اب کی تصاویر سے بھی محفل بھری پڑی ہے۔۔۔ ۔
دو تین سال کی تو میری کوئی بھی تصویر نہیں ہے میرے پاس
میری تصویر
ہم اور ہماری بیٹی
بنا تو دوں گا پر تین چار دن لگیں گے۔۔۔ تھوڑا کاموں میں پھنسا ہوا ہوں۔۔۔جب میں ایک سال کا تھا۔
کوئی دوست فوٹو شوپ میں اس تصویر کو درست کرسکتے ہیں؟
یہ اُس زمانے کی نہیں اور اِس زمانے میں یعنی ہماری بیٹی کے زمانے میں تو فوٹو شاپ کا ورژن 5 تھا شاید لیکن ہمیں اس پر کمانڈ نہیں تھی اس لیے ایسا لگ رہا ہو گا کہ جیسے ایم ایس پینٹ میں بنائی ہے ہاہاہاہاCompletely Fake!
اس زمانے میں فوٹو شاپ ہی ایجاد نہیں ہوا تھا۔