عائشہ عزیز
لائبریرین
سچی میں بھیابہانہ نہیں چلے گا۔
امی جان کے کسی کزن کے پاس ہے میری تصویر جو میں نے کبھی نہیں دیکھی
پانچ سال سے بڑی ہوتے کی ہیں البتہ۔۔
سچی میں بھیابہانہ نہیں چلے گا۔
یہ اُس زمانے کی نہیں اور اِس زمانے میں یعنی ہماری بیٹی کے زمانے میں تو فوٹو شاپ کا ورژن 5 تھا شاید لیکن ہمیں اس پر کمانڈ نہیں تھی اس لیے ایسا لگ رہا ہو گا کہ جیسے ایم ایس پینٹ میں بنائی ہے ہاہاہاہا
سچی میں بھیا
امی جان کے کسی کزن کے پاس ہے میری تصویر جو میں نے کبھی نہیں دیکھی
پانچ سال سے بڑی ہوتے کی ہیں البتہ۔۔
میں اپنے بچپن کی تصویر پہلے ہی لگا چکا ہوں ایک بار پھر سہی
سائکل چلاتے ہوئے میں اور میرا چھوٹا بھائی سید سجاد ناصر
کلفٹن ساحل سمندر پر دائیں طرف میں میرے ماموں اور چھوٹا بھائی
امممپانچ سال والی بھی چلے گی۔
حسن تو دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے جب انسان کا دل خوبصورت ہو تو اسے دنیا کی ہر چیز حسین نظر آتی ہےبہت خوبصورت۔ ہم نے تو یہ تصاویر پہلی مرتبہ ہی دیکھی ہیں
اممم
وہ تو بھیا سے پوچھنا پڑے گا
ماشاءاللہلگتا ہے پہلا پتھر خود ہی پھینکنا پڑے گا:
کزن کیساتھ
جی بھیابھیا کے بھی پوسٹ کر دیں۔ یہ تو اور بھی اچھا ہو جائے گا۔
بہت خوبصورت تصویرجب میں ایک سال کا تھا۔
کوئی دوست فوٹو شوپ میں اس تصویر کو درست کرسکتے ہیں؟
مولانا فضل الرحمٰن کے سیاسی بیان کی نقلبھئی ہمارے زمانے تو کیمرہ ہی نہیں ہوتا تھا سو کہاں کی تصویر۔۔۔ غربت بہت تھی سو تصویر بنوانے کی عیاشی کون کرتا۔۔۔
بہت شکریہ انیس بھائی، آپ نے میری ٹنڈ درست کردی یہ بھی کمال ہےبنا تو دوں گا پر تین چار دن لگیں گے۔۔۔ تھوڑا کاموں میں پھنسا ہوا ہوں۔۔۔
آسان کام تو کردیا ہے۔۔ فنشنگ ٹچ ذرا مشکل سے لگتا ہے۔۔ کلر بھی کردوں گا۔۔
بہت خوبمیری تصویر
انہوں نے میری نقل کی ہونی ہے، میں تو نقل کرتی ہی نہیں، نہ ہی نیوز کی طرف طبیعت مائل ہے۔مولانا فضل الرحمٰن کے سیاسی بیان کی نقل
ماشاءاللہ آپ کی بیٹی بہت پیاری ہے اور آپ کے ساتھ حیرت انگیزمماثلت ہےہم اور ہماری بیٹی