جی بالکل۔۔۔جی ہمارے علاقے کے گول گپے بہت مشہور ہیں
لیاقت آباد کے مشہور گول گپے
یقین نہ آئے تو انیس بھائی سے پوچھ لیں۔
ان کے علاوہ لیاقت آباد مارکیٹ میں پہلوان لسی والے کی لسی بہت مشہور ہےجی بالکل۔۔۔
اس کے علاوہ صلاح الدین کی مچھلی اور فش کٹاکٹ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہاں پورا مضمون موجود ہےاس دھاگے میں آپ کو یہ بتانا ہے کیا آپ کے علاقے کی کوئی خاص ڈش ہے یا نہیں آپ اگر پاکستان سے باہر ہیں تو اس علاقے کی ڈش بھی شئیر کر سکتے ہیں پر ڈش حلال ہو یہ بات لازمی ہے۔ اگر اپنے علاقے کی بات کروں تو کینیڈا، اور گجرات کی کوئی ڈش نہیں میرے خیال سے
کٹاکٹ کپورا حلال ہے؟کراچی میں جو بھی اچھی ڈش ہے وہ کھالیتا ہوں،، جیسے کٹا کٹ کپورا، کلیجی ، گردہ، مغز مکس،
نہاری، بریانی، کڑھائی گوشت،پراؤن ہانڈی،شاہی قورمہ، شامی کباب ، نان، تافتان شیرمال وغیرہ
قیصرانی جی غیر متفق کی وجہ؟اس دھاگے میں آپ کو یہ بتانا ہے کیا آپ کے علاقے کی کوئی خاص ڈش ہے یا نہیں آپ اگر پاکستان سے باہر ہیں تو اس علاقے کی ڈش بھی شئیر کر سکتے ہیں پر ڈش حلال ہو یہ بات لازمی ہے۔ اگر اپنے علاقے کی بات کروں تو کینیڈا، اور گجرات کی کوئی ڈش نہیں میرے خیال سے
آپ نے کینیڈا جیسے ملک کو، جو کہ رقبے کے اعتبار سے دنیا کا دوسرا یا تیسرا بڑا ملک ہے، کے بارے ایسا کیوں کہا؟قیصرانی جی غیر متفق کی وجہ؟
اس دھاگے میں آپ کو یہ بتانا ہے کیا آپ کے علاقے کی کوئی خاص ڈش ہے یا نہیں آپ اگر پاکستان سے باہر ہیں تو اس علاقے کی ڈش بھی شئیر کر سکتے ہیں پر ڈش حلال ہو یہ بات لازمی ہے۔ اگر اپنے علاقے کی بات کروں تو کینیڈا، اور گجرات کی کوئی ڈش نہیں میرے خیال سے
ممالک کے ذاتی پکوان؟ ضروری تو نہیں ہے کہ ایسا ہی ہو۔۔۔میرے خیال سے بہت سے ممالک کے زاتی پکوان نہیں جیسے کینیڈا فن لینڈ ۔۔۔۔۔۔
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/فنش-کھانے-کی-ترکیب.10807/میرے خیال سے بہت سے ممالک کے زاتی پکوان نہیں جیسے کینیڈا فن لینڈ ۔۔۔۔۔۔