عزیزامین
محفلین
الفاظ کے موتی بھی بکھیر دیں پلیز
الفاظ کے موتی بھی بکھیر دیں پلیز
جی بہتر ،،، بس گھر پہنچ کرالفاظ کے موتی بھی بکھیر دیں پلیز
کویت میں کوئلوں پر بھنی مرغی کو" دجاج فحم" کہا جاتا ہے۔آج کل جس علاقے میں زندگی گزر رہی ہے ۔ وہاں کا مشہور ترین کھانا " کبسہ " ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ تڑکے والے چاول اور گیس تنور پر سینکی مرغی "شوایہ"
،، دوسرے نمبر پر " فحم " یعنی تڑکے والے چاول اور کوئلوں پر بھنی مرغی
" مندی " اور " مضغوط" تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہیں ۔
مندی میں تڑکے والے چاول اور ان چاولوں کی بھاپ میں گلی مرغی
مضغوط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرغی یا گوشت کے ساتھ پکے چاول " پلاؤ " جیسے ۔۔۔۔
نہیں نورالعین کے ابا کے مذہب میں حلال ہے ایک مرتبہ گوجرانوالہ میں باقاعدہ کوے پکار لعینوں نے باقاعدہ یوم کوا منایا تھا۔کوا حلال نہیں ہے
نورالعین کے ابا ؟؟نہیں نورالعین کے ابا کے مذہب میں حلال ہے ایک مرتبہ گوجرانوالہ میں باقاعدہ کوے پکار لعینوں نے باقاعدہ یوم کوا منایا تھا۔
میں نے نہیں کھائیکس کس نے دجاج فحم کھائی ہے ؟
جو ترکیب بتائی ہے اس کو بار بی کیو چکن بھی کہتے ہیں وہ بھی نہیں کھائی؟میں نے نہیں کھائی
وہ بہت بار کھائی ہےجو ترکیب بتائی ہے اس کو بار بی کیو چکن بھی کہتے ہیں وہ بھی نہیں کھائی؟
خود بنا کر یا کسی رستوران میں یا کیسے؟وہ بہت بار کھائی ہے
ترکیب وہی تھی جو میں نے لکھی؟ یا کچھ بہتر تبدیلی کی تھی؟
ساحل سمندر پر کھائی تھی یا گھر میں ہی؟یاد نہیں
تو پہلے آپ نے یہ کیوں کہا کہ آپ نے نہیں کھائی؟
ایسی بات نہیں لیکن پھر بھی دل کی کیفیت ہےخوب اچھا طریقہ ہے پوسٹیں بڑھابے کا
یہ یہاں عام ہےکویت میں کوئلوں پر بھنی مرغی کو" دجاج فحم" کہا جاتا ہے۔
اس کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ مرغی کو چند گھنٹوں پہلے مصالحوں سے میرینیٹ کر لیں۔ پھر اسکے بعد ساحل سمندر پر لے جاکر مرغی کو شکنجے میں کس کر کوئلوں پر رکھ کر بھونیں ایک بات کا خیال رکھیں کہ آگ زیادہ نا ہو یعنی کوئلوں کو آگ نا لگے صرف تپش ہو ورنہ مرغی اوپر سے جل جائے گی اور اندر سے کچی رہ جائے گی۔ اب اگر آس پاس کوئی دوسری قومیت کا گروپ بھی یہی کام کر رہا ہو تو اسے کچھ حصہ کھانے کو ضرور دیں تاکہ وہ پاکستانیوں کو اچھے لفظوں سے یاد رکھے۔ یہ ڈش اگر پاکستانی پکائیں تو بار بی کیو کہلائے گی اور اگر عربی پکائے تو دجاج فحم فرق صرف مصالحوں کا ہے۔ اگر ساتھ پیپسی کا ہو تو مزا دو بالا ۔