فا ر و ق
محفلین
میں نے یہ لکھا ہے کہ آزمودہ نسخہ ہے۔ یہ نہیں لکھا کہ میں تمہارے دادا کی عمر کا ہوں۔ اور ویسے بھی وہ نسخہ تمہارے دادا کا آزمودہ ہے میرا آزمودہ نہیں۔
اب یہ تو شمشاد بہائی اپ غصہ کر گئے
میں نے یہ لکھا ہے کہ آزمودہ نسخہ ہے۔ یہ نہیں لکھا کہ میں تمہارے دادا کی عمر کا ہوں۔ اور ویسے بھی وہ نسخہ تمہارے دادا کا آزمودہ ہے میرا آزمودہ نہیں۔
لگا دیں وہ تصویر، فیصلہ ہو جائے گا
بہت اچھے بہائی
بہت اچھے بہائی
شادی کے لیے اگر لڑکی نے ہاں نا کی تو ؟
ذرا ہم بہی تو دیکہیں کہ شمشاد بہائی جوانی میں کیسے لگتے تھے لگا دیں وہ تصویر پلیز
میرے خیال میں اپ کو شک نہیں اس بات پر یقین ہونا چاہیے
اپ تو خوش ایسے ہو رہیں ہیں جیسے تعریف اپ کی کیہو
میں نے یہ لکھا ہے کہ آزمودہ نسخہ ہے۔ یہ نہیں لکھا کہ میں تمہارے دادا کی عمر کا ہوں۔ اور ویسے بھی وہ نسخہ تمہارے دادا کا آزمودہ ہے میرا آزمودہ نہیں۔
اب یہ تو شمشاد بہائی اپ غصہ کر گئے
تھے کیا مطلب؟ ابھی تو میں جوان ہوں۔ یقین نہ آئے تو طاہرہ سید سے پوچھ لیں۔ وہ بھی یہی کہے گی، بلکہ گا گا کے کہتے گی " ابھی تو میں جوان ہوں"
فاروق بھائی آپ میرے خلاف پروپیگنڈا بند کر دو نہیں تو تمہاری شادی مستقبل قریب میں تو کیا مستقبل بعید میں بھی ہونے کے امکانات کم ہو جائیں گے۔
ارے نہیں شمشاد بھائی غصہ نہیں کرتے وہ اپنے پوتے پوتیوں کے کسی بات کا برا نہیں مانتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ الفاظ میں نہیں لکھنا چارہا ہوں مگر ہاتھ مجبور ہیں
ہر چور یہ ہی کہتا ہے کہ میں نے نہیں چوری کی
شادی کروادو ورنا
کمزوری کو کمزوری نہیں طاقت بنالوں گا
یہ بات ہے میں بھی دیکھتا ہوں آپ کی شادی کیسے ہوتی ہے؟
اپنے آپ کو طالبان کا ساتھی سمجھا ہے کیا؟ ابھی جنرل کیانی کی زنانی کو فون لگاتا ہوں۔
کتنا مذاق؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ تو میں نے مذاق میں نہیں لکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔