قیصرانی
لائبریرین
شاید یہ کچھ زیادہ ہی عزت افزائی ہو؟"تشریف کا ٹوکرا" تو سمجھ میں آتا ہے لیکن "تشریف آوری کا ٹوکرا" چہ معنی دارد؟
شاید یہ کچھ زیادہ ہی عزت افزائی ہو؟"تشریف کا ٹوکرا" تو سمجھ میں آتا ہے لیکن "تشریف آوری کا ٹوکرا" چہ معنی دارد؟
کچھ خاص وجہ نہیں تھی بس چلتے پھرتے نظر پڑھی کچھ آرٹکلز پڑھے اور پھر متاثر ہوکر شامل بھی ہوگئیدھاگے کے عنوان سے سمجھ تو آپ گئے ہونگے،،،
چلیں اب یہ بتائیں کہ ایسی کیا وجہ ہوئی تھی جو آپ محفل میں تشریف لے آئے؟ ؎
کسی رکن کی وجہ سے؟
گوگل پہ آوارہ گردی کے نتیجے میں؟
یا دیگر؟
کچھ خاص وجہ نہیں تھی بس چلتے پھرتے نظر پڑھی کچھ آرٹکلز پڑھے اور پھر متاثر ہوکر شامل بھی ہوگئی
جی انشاءاللہ اب آنا جانا لگا ہی رہے گااب شامل ہی رہئے گا۔
جی انشاءاللہ اب آنا جانا لگا ہی رہے گا
مجھے کافی کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے اس لیے اب چھوڑنا ممکن نہیں ہوگا
جی یہ نیک کام میں نے سب سے پہلے کیا تھابیشک۔
آپ نے تعارف دیا تھا تعارف کے دھاگے میں؟ اگر نہیں دیا تو پلیز دیجئے۔
جی یہ نیک کام میں نے سب سے پہلے کیا تھا
میرے خیال میں ابھی پلاٹ لیا ہے گھر کی تعمیر باقی ہےہاہا!! جی ابھی دیکھا۔ در اصل تعارف کا مقصد اردو محفل پر گھر خرید کر اس میں رہائش قائم کرنا ہوتا ہے۔
میرے خیال میں ابھی پلاٹ لیا ہے گھر کی تعمیر باقی ہے
جی نہیں ابھی میں اپنے فارم ہاؤس میں ہوںتو آپ آج کل سڑک پر سو رہی ہیں؟
جی نہیں ابھی میں اپنے فارم ہاؤس میں ہوں
یہ اندر کی بات ہے اور بالکل نئی آفر ہے ایک پلاٹ کے ساتھ فارم ہاؤس مفت ۔۔۔ جب تک پلاٹ پر گھر کی تعمیر مکمل ہوگی تب تک فارم ہاؤس میں رہنا ہے نا ۔۔۔گڈ! فارم ہاؤس کہاں ہے آپ کا؟ اور کب لیا؟ محفل پر ہی ہے؟ مجھے بھی چاہئے
مقدس آپا نے تو مجھے ایسے کسی فارم ہاؤس کا نہیں بتایا۔
اب تو بات کھل ہی گئی ہے تو چھپانے کا فائدہکیا ہے چھوٹے بھائی
مجھ غریب کو کیا پتا ان چیزوں کا
یہ اندر کی بات ہے اور بالکل نئی آفر ہے ایک پلاٹ کے ساتھ فارم ہاؤس مفت ۔۔۔ جب تک پلاٹ پر گھر کی تعمیر مکمل ہوگی تب تک فارم ہاؤس میں رہنا ہے نا ۔۔۔
کیا ہے چھوٹے بھائی
مجھ غریب کو کیا پتا ان چیزوں کا
سس وہ تو آپ کو پتا تھی ناںاب تو بات کھل ہی گئی ہے تو چھپانے کا فائدہ
غریب تو ایسے کہہ رہی ہو آپ جیسے میں نے آپ کا گھر مانگ لیا ہو۔ نہیں جی آپ جا سکتی ہیں۔ غریب لوگوں کا کام نہیں یہاں۔ دیکھا نہیں پراپرٹی ڈیلنگ چل رہی ہے۔
اچھا۔ چلو جب آپ کی تعمیر کا کام مکمل ہو جائے تو یہ فارم ہاؤس مجھے دے دینا۔ اوکے ؟
غریب تو ایسے کہہ رہی ہو آپ جیسے میں نے آپ کا گھر مانگ لیا ہو۔ نہیں جی آپ جا سکتی ہیں۔ غریب لوگوں کا کام نہیں یہاں۔ دیکھا نہیں پراپرٹی ڈیلنگ چل رہی ہے۔
سس وہ تو آپ کو پتا تھی ناں
مجھ غریب کو کہاں