آپ کے پاس ہارڈ ڈسک کی کتنی جگہ ہے؟

آپ کے پاس ہارڈ ڈسک کی کتنی جگہ ہے؟


  • Total voters
    22
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

میم نون

محفلین
میری پاس یہ ہے:
1Tb ایک عدد
120Gb دو عدد (لیکن یہ استعمال میں نہیں ہیں)
120Gb ایک عدد پورٹیبل
80Gb ایک عدد

کل: 1440Gb تقریبا
 

میم نون

محفلین
اوہو جی بی کی جگہ ایم بی لکھ گیا :blushing:

ابھی درست کرتا ہوں :)

--------تدوین---------

میں اسے درست نہیں کر سکتا، انتظامیہ کو پیغام بھیج دیا ہے اسے درست کرنے کے لئیے۔
 

شمشاد

لائبریرین
میری پاس یہ ہے:
1Tb ایک عدد
120Gb دو عدد (لیکن یہ استعمال میں نہیں ہیں)
120Gb ایک عدد پورٹیبل
80Gb ایک عدد

کل: 1440Gb تقریبا

یہ اتنی فالتو ساری کیوں رکھی ہوئی ہے، جو بھی فالتو میں پڑی ہوئی ہے اور جو استعمال میں نہیں ہے، فوراً مجھے بھیجیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں نے ٹھیک کر دیا ہے۔

میرے پاس دفتر والے کمپیوٹر میں 640جی بی کی ہارڈ ڈسک ہے۔
بیک اَپ کے لیے 500 جی بی کی الگ سے رکھی ہوئی ہے۔
گھر والے کمپیوٹر میں 300 جی بی کی ہے۔
اور بیک اپ کے لیے 320 جی بی کی الگ سے ہے۔
 

سلیم احمد

محفلین
میرے پاس صرف چند ہارڈ ڈسک ہیں تفصیل درج ذیل ہے۔
۱ : تین سو گیگا بائٹ (لیپ ٹاپ)
۲: ایک ہزار گیگابائٹ (کمپیوٹر)
۳ : پانچ سو گیگا بائٹ (کمپیوٹر)
۴: پانچ سو گیگا بائٹ (یو ایس بی)
۵: ایک ہزار گیگابائٹ (نیٹ ورک ڈرائیو)
۶: اسی گیگا بائٹ (کمپیوٹر)
۷: دو سو پچاس گیگابائٹ (کمپیوٹر)
۸: دو ہزار گیگا بائٹ (یو ایس بی)
ان کے علاوہ کچھ آنلائن ڈرائیوز بھی ہیں۔
لیکن کوئی یہ سوال نہ پوچھے کہ کتنی جگہ خالی ہے یا کتنی بھری ہوئی ہے۔
 

میم نون

محفلین
یہ اتنی فالتو ساری کیوں رکھی ہوئی ہے، جو بھی فالتو میں پڑی ہوئی ہے اور جو استعمال میں نہیں ہے، فوراً مجھے بھیجیں۔

فالتو تو کوئی نہیں ہان فی الحال دو عدد 120 جی بی کی ہیں جو کہ استعمال میں نہیں ہیں، وہ پرانے کمپیوٹر میں ہیں جو کہ خراب پڑا ہے اور اسے ابھی تک ٹھیک نہیں کیا، لیکن چونکہ وہ دونوں ide انٹرفیس والی ہیں اس لئیے استعمال نہیں کر رہا۔

---------

ایک ہارڈ ڈسک تو بھول ہی گا، ایک عدد اور ہارڈ ڈسک ہے جو کہ چند ماہ پہلے ایک پرانے لیپ ٹاپ کے لئیے لے کر آیا تھا، اس لیپ ٹاپ کو ابھی مرمت کرنا ہے، لیکن اس ہارڈ ڈسک کا حجم یاد نہیں، 120 یا 160 جی بی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن یہ ساری معلومات لینے کا مقصد کیا ہے؟

کہیں کوئی کسی ایجنسی والوں کی جاسوسی تو نہیں کر رہے۔
 

میم نون

محفلین
ویسے ہی ایک معلوماتی چیز ہے :grin:

لیکن ہاں یہ ایک ان ڈائیریکٹ طریقہ بھی یہ اندازہ لگانے کے لئیے کہ پاکستان/انڈیا میں لوگ براڈ بینڈ کا کتنا استعمال کرتے ہیں اور کتنی چیزیں ڈاؤنلوڈ کرتے ہیں :)
 

میم نون

محفلین
وہ تو آپکی ضرورت پر ہے۔

ویسے اگر ونڈو وسٹا یا سات ہے تو کم از کم 40 جی بی آپریٹنگ سسٹم کو ٹھیک چلانے کے لئیے
ایکس پی ہو تو 20 میں بھی گزارا ہو سکتا ہے۔

اور لینکس سسٹم کے لئیے 10 بھی چل سکتی ہے۔

لیکن اس کے بعد آپ جتنی چیزیں محفوظ کرنا چاہئیں اتنی ہی زیادہ جگہ کی ضرورت ہو گی آپکو۔
 

عسکری

معطل
ہاں تو پھر 100 جی بی تک کا ووٹ ڈالیں ناں کہ آپ اس سے نیچے ہیں :rollingonthefloor:

میرے پاس آتھ جی بی یو اس بی ہے جس میں میری تصویریں اور کچھ ارلم پرلم لنکس ہیں بس لیکن یہاں پر ہزاروں جی بی کا سن کر تو میرا دماغ بھک سے اڑ گیا بھئی یہ آپ لوگ کیا سیو کرتے ہو؟:eek:
 

میم نون

محفلین
جی میں نے تقریبا 400 جی بی استعمال کی ہے جسمیں کچھ فلمیں اور ڈاکومنٹریز ہیں اور کچھ تصاویر، اور بہت سا گرافکس کا سامان :grin:
 
Top