آپ کے ڈیکسٹاپ کا وال پیپر

ماوراء

محفلین
میرے پاس تو صرف ملنے آیا تھا۔
کہہ رہا تھا کہ یورپ میں کہیں رہتا ہے
ملک کا نام پتہ نہیں کیا بتایا تھا۔ شاید ن سے کچھ کہا تھا اور آخر میں شاید انگلش میں راستہ (وے) تھا اس نام میں:grin:

یورپ میں رہتا ہے اور آپ نے ملنے آیا تھا؟ ویسے یہ آپ سے کیوں ملنے آیا تھا؟ کہیں اسے ایسا تو نہیں لگا کہ آپ اس کے بچھڑے ہوئے بھائی ہیں`؟:p

اگر یہ جس ملک کا بتا رہا تھا، اس میں رہتا ہے، تو سچی سے مجھ سے ایک بار بھی نہیں ملنے آیا۔ :grin:
 
فہیم

لائبریرین

میرے پاس تو شکایت لے کر آیا تھا اس کے ایک جاننے والے نے ملنے سے انکار کردیا۔
میں نے کہا کہ بھلا میں اس کے جاننے والے کو کیا جانو جبکہ میں خود اسے ہی نہیں‌ جانتا
تو اس نے کہا کہ میں اس کے جاننے والے کو بذریعہ انٹرنیٹ جانتا ہوں:rolleyes:
 
اچھا، تو اس کے جاننے والے کئی اور ہوں گے۔ آپ نے کہیں میرا تو نہیں بتا دیا نا؟:rolleyes:

باقی مسافر تو ہم سب ہی ہیں
چپو کی کشتی کے؟;)
 
ماوراء

محفلین
چلو، یہ تو اچھا ہوا، ورنہ آپ نے تو دے ہی دینا تھا میرا۔

میں چپو والی کشتی میں ایک بار بیٹھی تھی۔ :(

اچھا فہیم، کوئی اور اپنا پسندیدہ وال پیپر لگاؤ تاکہ تھریڈ کے مطابق بھی تو چلیں۔
 
فہیم

لائبریرین
ہممممممممم
صحیح کہا
اسطرح تو واقعی تھریڈ اپنے اصل مقصد سے ہٹ جائے گا
اس سے پہلے جو وال پیپر میں نے لگایا ہوا تھا وہ ابھی لگاتا ہوں

اور اسے بھی تبدیل کرتا ہوں
 
فہیم

لائبریرین
ابھی میں نے یہ لگادیا ہے

Winter,_snow.jpg
 
فہیم

لائبریرین
نہ جانے کہاں غائب ہوگیا

چلیں کوئی بات نہیں‌ میں پورا ڈیکسٹاپ ہی لگادیتا ہوں۔

desktopyp8.jpg
 
ماوراء

محفلین
نہیں، میرے کمپیوٹر میں ہیں ہی یہی تو۔۔۔:(

برائٹ رنگ کے وال پیپر ہو تو ڈیکسٹاپ پر موجود آئکن بھی ٹھیک سے دکھائی نہیں دیتے۔
 
Top