آپ یوں فاصلوں سے گذرتے رہے

ظفری

لائبریرین
میں گانوں شانوں میں انٹرسٹڈ نہیں شاعری اچھی تھی مگر میں بور ہوا۔

آپ کی بورنگ سے ثابت ہوا کہ وجودِ زن کتنا ضروری ہے اس کائنات میں ۔۔۔۔ویسے آپس کی بات ہے میں بھی بور ہوا ۔ ;)
@محموداحمدغزنوی بھائی آئند ہ آواز کیساتھ دیدار پوسٹ کیجئے گا ۔:D
 
Top