منہاجین
محفلین
طائرِ لاہوتی
کوئی بات نہیں، میں اُن کی بات کی صراحت کئے دیتا ہوں:
علامہ اِقبالؒ نے جہاں اہلِ ایمان کی زندگی کو صورتِ خورشید جینے سے تشبیہ دی ہے وہاں اُنہیں طاہرِ لاہوتی کہہ کر بھی مخاطب کیا ہے۔
میرا خیال ہے کہ اَب آپ کو کوئی اِعتراض تو نہیں ہو گا
قدیر احمد نے کہا:یعنی آپ نے نبیل کو طائر بنا دیا ، آپ انہیں اہلِ ایمان بھی تو بنا سکتے تھے جو صورتِ خورشید جیتے ہیں