آڈٹ ہوگا جوتو پھر دور تلک جائے گا از قلم نیرنگ خیال

فرحت کیانی

لائبریرین
وہ انگور بھلا کیا ہوتے ہیں ۔۔۔ ۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ ۔یاد آیا۔۔۔ کھٹے :rollingonthefloor:
نہیں تو۔ انگور تو بہت میٹھے ہوتے ہیں۔ بس میرا موڈ نہیں ہے ابھی کھانے کو۔:battingeyelashes:
ویسے بہت غلط بات ہے مقدس بی بی :sad4:۔ آپ میرا مذاق اڑا رہی ہیں۔ پہلے چھٹی کر نے کا آئیڈیا دیا اور اب ڈرانا شروع کر دیا :confused4:۔ چھٹی تو میں کر ہی لوں گی۔ ابھی نہیں تو بس کوئی ایک گھنٹے کے بعد۔ اور دو اور چھٹیاں بھی کروں گی دیکھنا تو آپ۔ ویک اینڈ پر :cool3: :jokingly:۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
(y)(y)(y)(y)(y)(y)

تعریف تو اپنی جگہ لیکن اگر مجھے علم ہوتا کہ آپ کے دفتر میں کل آڈٹ ہو رہا تھا اور مزید اتہ پتہ بھی معلوم ہوتا تو گیمز کھیلنے ، اس کی ترغیب دینے اور دفتر میں گیمز کی فرمائشی آزمائش کے ٹیوٹوریلز کے تمام ثبوت روانہ کروا دیتی۔ یہ بھی کوئی بات ہے بھلا کہ ہم یہاں کام کرتے رہیں اور لوگ 'کراچی کے ساحل سے لیکر تابخاک یوفون ٹاور اسلام آباد' گیمز کھیلتے رہیں اور وہ بھی چُھپا کر۔

آپ شاید 'چاہے کچھ بھی ہو گیمز۔۔۔ ' والی لائن میں 'پ' لکھنا بھول گئے ہیں۔ ٹھیک کر لیں۔ :)
اس قدر چستی کا سوچنے پر آپ کو لامحدود مدت کے لئے کوچہ بدر کیا جاتا ہے۔۔۔ :p

اور ہاں شکریہ۔۔ ابھی تدوین کرتا ہوں۔ جزاک اللہ خیرا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
واہ واہ واہ ۔۔۔ ۔!

کیا بات ہے بھائی ! زبردست۔ (y)

سوچتا ہوں اگر آپ کا تخلص ہوتا تو کیا ہوتا۔ کوئی بہت ہی دکھی کر دینے والا اور تھوڑا تکنیکی قسم کا۔ :D:p
ہاہاہاہااااااا۔۔۔۔۔ ویسے شاعری اگر شروع کی خدانخواستہ کبھی تو ضرور آپ سے مشورہ لے کر تخلص رکھوں گا۔۔۔۔ :D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں اس تخلص کی تائید کرتی ہوں (سیکنڈکرنے کو تائید ہی کہا جائے گا نا؟)
اب ہم بھی سیکنڈ ہی کریں یا ہمیں تھرڈ کرنا پڑے گا۔ :eek:

:rollingonthefloor::rollingonthefloor:

تھرڈ تو ڈگری ہی ہوتی ہے۔۔۔۔ :p
اور فرحت تو ہر منفی بات پر فوراً سے پہلے متفق ہوتی ہیں۔۔۔ :D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
یہ آخری جملے کا آخری حصہ مجھے کتنا بھلا بھلا محسوس ہو رہا ہے۔ :peacesign:

اور اس جملے کا پہلا حصہ اس سے بھی بھلا لگ رہا ہے۔ :thumbsup:

کتنامزہ ہو اگر کوئی کام بھی نہ ہو اور چھٹی بھی کر لیں۔ میرا خیال ہے میں سامان سمیٹوں اور ابھی ہی چھٹی کر لوں آج۔ :angel:
اچھا تو ساری کارستانی دفتر میں بیٹھ کر ہو رہی ہے۔۔۔ یعنی بقول محمداحمد کھل کھیلا جا رہا ہے۔۔۔ :laughing:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
نہیں تو۔ انگور تو بہت میٹھے ہوتے ہیں۔ بس میرا موڈ نہیں ہے ابھی کھانے کو۔:battingeyelashes:
ویسے بہت غلط بات ہے مقدس بی بی :sad4:۔ آپ میرا مذاق اڑا رہی ہیں۔ پہلے چھٹی کر نے کا آئیڈیا دیا اور اب ڈرانا شروع کر دیا :confused4:۔ چھٹی تو میں کر ہی لوں گی۔ ابھی نہیں تو بس کوئی ایک گھنٹے کے بعد۔ اور دو اور چھٹیاں بھی کروں گی دیکھنا تو آپ۔ ویک اینڈ پر :cool3: :jokingly:۔
یہ تین بجے کون سے دفتر بند ہوتے ہیں۔۔۔۔ :cautious:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اس قدر چستی کا سوچنے پر آپ کو لامحدود مدت کے لئے کوچہ بدر کیا جاتا ہے۔۔۔ :p

اور ہاں شکریہ۔۔ ابھی تدوین کرتا ہوں۔ جزاک اللہ خیرا
جو بھی ہو۔ میں حق کا ساتھ دینے کو کوچہ بدری پر ترجیح دیتی ہوں :angel:۔
ہاہاہاہااااااا۔۔۔ ۔۔ ویسے شاعری اگر شروع کی خدانخواستہ کبھی تو ضرور آپ سے مشورہ لے کر تخلص رکھوں گا۔۔۔ ۔ :D
جس طرح یہ والی نظم بھی آپ نے محمداحمد سے ادھار و مشورہ لیکر لکھی ہے۔ :idea2:
اچھا تو ساری کارستانی دفتر میں بیٹھ کر ہو رہی ہے۔۔۔ یعنی بقول محمداحمد کھل کھیلا جا رہا ہے۔۔۔ :laughing:
میں نے کہاں لکھا کہ دفتر میں ہوں؟ اور اگرہوں بھی تو انسپریشن محفل سے ہی ملی ہے۔ آپ اور احمد کے توسط سے۔ :openmouthed:
 
محمداحمد

لائبریرین
ہاہاہاہااااااا۔۔۔ ۔۔ ویسے شاعری اگر شروع کی خدانخواستہ کبھی تو ضرور آپ سے مشورہ لے کر تخلص رکھوں گا۔۔۔ ۔ :D

یہی کہتے کہتے ایک دن صاحبِ دیوان ہو جائیں گے آپ۔ :)

موقعہ غنیمت جانیں اور فلک شیر بھائی کی صائب رائے سے فائدہ اُٹھائیں۔ :D:p
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جو بھی ہو۔ میں حق کا ساتھ دینے کو کوچہ بدری پر ترجیح دیتی ہوں :angel:۔
شیخ رشید بنتی جا رہی ہیں آپ۔۔۔۔۔ :p

جس طرح یہ والی نظم بھی آپ نے محمداحمد سے ادھار و مشورہ لیکر لکھی ہے۔ :idea2:
متفق۔۔۔ :)

میں نے کہاں لکھا کہ دفتر میں ہوں؟ اور اگرہوں بھی تو انسپریشن محفل سے ہی ملی ہے۔ آپ اور احمد کے توسط سے۔ :openmouthed:
ہاہاہاہاااااااا۔۔۔۔۔۔ الزام دھرنے کو آپ کے پاس ناموں کی کمی ہے کوئی۔۔۔۔ :laugh:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
تھرڈ تو ڈگری ہی ہوتی ہے۔۔۔ ۔ :p
اور فرحت تو ہر منفی بات پر فوراً سے پہلے متفق ہوتی ہیں۔۔۔ :D
اس پوسٹ کو پہلے تو میں نے پُرمزاح کی ریٹنگ دی۔ پھر احساس ہوا کہ حسبِ روایت اس میں بھی آپ نے ایک عدد نیوز بریک کی ہے جو کہ حسبِ معمول بالکل غلط ہے۔ سو خبر دینے کے معلوماتی ریٹنگ۔ اور غلط خبر دینے پر غیر مفید، غیر متفق اور دشمنانہ ریٹنگ۔

کیوں بقیہ سب کے کام کرنے کو دفتر میں ایک ویلا بیٹھنا ضروری ہے۔۔۔ :eek::tongue:
بالکل۔ اگر کوئی یہ کہنے والا نہ ہو کہ کام کب ختم ہو گا تو کوئی کام کرتا ہی نہیں۔ ویسے آپ اپنے ویلے بیٹھنے کا نسخہ ہر کسی پر لاگو نہ کیا کریں۔
پوسٹ کی ریٹنگ: غیرحقیقت پسندانہ ۔ غیر معلوماتی اور دشمنانہ۔

یہ تین بجے کون سے دفتر بند ہوتے ہیں۔۔۔ ۔ :cautious:
وہی جو پانچ بجے بند نہیں ہوتے۔ اب ہم تو پاکستانی ہیں۔ پاکستان کے وقت کے لحاظ سے کام کریں گے نا۔ پاکستان میں رہتے ہوئے 'امریکی' اوقات پر تو دفتر کھولنا بند کرنا کوئی اچھی بات ہے بھلا۔ :idontknow:
پوسٹ کی ریٹنگ: غیر دانشمندانہ:cowboy:
 
محمداحمد

لائبریرین
بالکل۔ اگر کوئی یہ کہنے والا نہ ہو کہ کام کب ختم ہو گا تو کوئی کام کرتا ہی نہیں۔ ویسے آپ اپنے ویلے بیٹھنے کا نسخہ ہر کسی پر لاگو نہ کیا کریں۔
پوسٹ کی ریٹنگ: غیرحقیقت پسندانہ ۔ غیر معلوماتی اور دشمنانہ۔

بالکل سب کے اپنے اپنے نسخے ہوتے ہیں۔ :D

ہم تو کبھی ویلے نہیں بیٹھتے دفتر میں۔ بارہ ہزار سے متجاوز پوسٹس زیادہ تر دفتر سے ہی کی گئی ہیں۔ :)
 
Top