آپ کا بہت بہت شکریہ فاتح صاحب کہ مجھ ناچیز کی طرف توجہ فرمائی! عمار صاحب میں سمجھا نہیں یہ محبت نامہ تھا یا۔۔۔;) ویسے آُپ کی آواز بہت اچھی لگی۔ ابھی ابھی آپ کے بلاگ پر آپ کی آواز میں ملی نغمہ سن کر آ رہا ہوں۔ ماشاء اللہ بہت خوبصورت