زبیر مرزا

محفلین
ویل ڈن بھیا :thumbsup: مجھے تو بہت پسند آیا آپ کا کام ، آواز اور کاوش :star: آپ ملٹی ٹیلنٹڈ ہیں اس میں کوئی شک نہیں - مزیدکہانیوں کا انتظار رہے گا-
 

بھلکڑ

لائبریرین
آپ جناب نے اپنی تصویر کیوں ہٹا چھوڑی ہے اوتار سے؟؟
کہیں تو میں بھیج دوں آپ کی ہی کوئی تصویر؟؟
سر!!
naughty-salute-smiley-emoticon.gif

لگا لی ہے ۔۔۔۔ صرف آپ کے لئے!!!!
 
امجد بھائی میں نے سنی ۔نقش اول ہے اس لئے مکمل بہرحال نہیں کہا جا سکتا ۔لیکن مبارکباد دئے بغیر بھی نہیں رہ سکتا ۔جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔بھائی !ایک دو جگہ لفظوں کی ادائگی میں میں مجھے کھٹک محسوس ہوئی ۔درست کیا ہے اساتذہ بتائیں گے ۔تیکنیکی طور پر ساونڈ فیتھ فلی ریکارڈ نہیں ہوا ہے ۔آواز میں لر زش تو ہے ہی مائک کی گھر گھراہٹ بھی ریکارڈ ہو گئی ہے ۔مائک کو اگر ایک پارٹیکلر جگہ پر رکھ لیں تو بہتر ہو گا ۔ریکارڈ کرتے وقت اگر روم خالی ہو پنکھا وغیرہ بند کرکے ریکارڈ کریں تو بہتر نتائج نکلیں گے ۔میرے پاس آل انڈیا ریڈیو کے ڈھیر سارے فیچر ہیں پتہ نہیں آن لائن ہے یا نہیں دیکھئے اگر مل جائے تو اس کو سننے سے کافی آئڈیا ملے گا ۔میری دعائیں آپ کے ساتھ۔
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
اچھا ہے بس ذرا لہجے جے اتار چڑھاؤ کی ضرورت تھی۔ خاص کر بچوں کی کتاب کو ایسی سنجیدگی سے نہیں پڑھنا چاہئے۔
 

انتہا

محفلین
ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں، سن کر رائے دیتا ہوں، لیکن کاوش کی بہرحال داد دینی پڑتی ہے کہ کسی نے تو کی۔
 

نیلم

محفلین
زبردست امجد بھائی ،آپ تو ہر کام میں ماہر ہیں ،،مجھے تو آپ کی آواز مولانا طارق جمیل کی آواز جیسی لگ رہی ہے :)
 

حسن نظامی

لائبریرین
اچھا ہے۔ مزید بہتری کی بہت ساری گنجائشیں موجود ہیں۔ خاص طور پر صوتی معیار۔۔۔ اور انداز قرأت کے حوالوں سے۔
 
Top